Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مختلف کارروائیوں کے دوران 10 انسانی سمگلرز،2 ایجنٹس اور 2 اشتہاری ملزم گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     

     

    فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) گوجرانوالہ ڈویژن نے مختلف کارروائیوں کے دوران 10 انسانی سمگلرز،2 ایجنٹس اور 2 اشتہاری ملزم گرفتار کر لئے۔ایف آئی اے کے مطابق 2 غیر قانونی ٹریول ایجنسیوں 25 پاسپورٹس چیک بکس مہریں اور نقد رقم برآمد کی گئی جبکہ دبئی اسلامک بنک کے ایک آفیسر کو 4 کروڑ روپے کے فراڈ میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا بلکہ بجلی چوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار کیا گیا اور مختلف مقدمات میں 27 کروڑ 39 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی کے خلاف کارروائیاں عمل میں لائی گئیں جبکہ سب سے بڑا مقدمہ سپین بھجوانے کا جھانسہ دے کر 7 کروڑ روپے لینے والے عدنان سلیم کو گرفتار کیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ ایف آئی اے گوجرانولہ سرکل سے 8 اور گجرات سرکل سے 6 گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں۔

    Related Posts

    منشیات کے خاتمے اور منشیات فروشوں کو علاقہ بدر کرنے کے حوالے سے "گرینڈجرگہ واڑی”کا اجلاس

    سندھ طاس معاہدہ،24کروڑ عوام کی شہ رگ،اپنے حق کیلئے ہر سطح تک جائینگے، عطا اللہ تارڑ وفاقی وزیراطلاعات

    نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے نوجوان کو ق ت ل کر دیا

    مقبول خبریں

    ’’آپریشن بلیو اینڈوائٹ’’ اسرائیل نے ایران کے خلاف دو دنوں کے اندر دوبارہ جنگ کرنے کا اعلان کردیان

    سونے کی قیمت میں دوسرےروز بھی ہزاروں کمی، فی تولہ کتنےکا ہوگیا

    جڑانوالہ میں ٹریفک حادثہ، دو نوجوان جان کی بازی ہار گئے

    سیالکوٹ :گھریلو جھگڑے،نئی نویلی دلہن قتل،نعش کوجلادیاگیا،خاوند،سسرگرفتار

    ہنگورجہ: ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل، پولیس مقابلے کے بعد 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

    بلاگ

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.