مری (راشد مغل سے)
چور ٹرانسفارمر لے اڑے علاقہ اندھیرے ڈوب گیا اہل علاقہ کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا مری کی نواحی یونین کونسل روات کے موضع اوچھاہ میں دوسرا ٹرانسفارمر نامعلوم چور ۔رات کی تاریکی میں موضع اوچھاہ ڈھوک ٹنڈوئ سے پیشہ ور چور اتوار کی چھٹی کا فاہدہ اٹھاتے ہوئے ٹرانسفارمر کھول کر اس کے اندر سے سارہ سامان چوری کر کے لے گئے،جن کو یہ ۔یاد رہے اس سے قبل سردیوں میں بھی نامعلوم چور اوچھاہ سے بھی ایک ٹرانسفارمر چوری کر کے لے گئے تھے۔کچھ دن پہلے کائیاہ سے بھی ایک ٹرانسفارمر چوری کرنے کی کوشش کی گئی ۔اہل علاقہ اس بات پر حیرت زدہ ہیں کسی مہارت۔ سے ٹرانسفارمر کھول کر اس کے اندر سے سارہ سامان چوری کر نکال لیتے ہیں اور دوبارہ آگے سیل کردیا جاتا ہے ۔ایسا لگتا ہے کہ ضرور اس میں کوئی ٹرین آدمی جو محکمے میں ملازم رہا یا ہے ملوث ہے جو آسانی سے سارہ کام سر انجام دے رہا علاقہ گزشتہ دو دن سے رات سے تاریکی میں ڈوبا ہوئے ہیں ،علاقہ مکینوں نے واپڈا کے زمہ داران اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے درخواست ہے کہ اس معاملے کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور مجرموں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے،تاکہ آئندہ ایسی وارداتوں سے بچا جاسکے ۔اور جلدازجلد دوسرا ٹرانسفارمر مہیا کیاجائے۔

