دیربالا (بیورو چیف ریاض ابوالخیل)
دیر لوٸر ،کرشمہ قتل کیس ،پولیس کی کارواٸی ایک ملزم گرفتار،مذید گرفتاریوں کے لیے پلان ترتیب،تفصیلات کے مطابق رباط خرکٸ کی مشہور کرشمہ قتل کیس میں دیرلوٸر پولیس نے اج بروز پیر زبردست عوامی احتجاج کے بعد ایف اٸی ار میں نامزد ایک ملزم مسمی گل بھار کو ڈراماٸی انداز میں گرفتار کیا ہے جبکہ دیگر روپوش ملزمان کی گرفتاری کے لیے پلان ترتیب دیا گیا ہے ذراٸع کے مطابق اٸندہ چند گھنٹوں میں دوسرے ملزمان بھی گرفتار کیا جا سکتا ہے ۔گل بھار نامی ملزم کی گرفتاری کے بعد احتجاجی مظاہرین نے فی الوقت احتجاج کا سلسہ موخر کرتے ہوٸے ہولیس کو ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایک دن کی مہلت دی ہےa

