Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پسند کی شادی کے تنازع پر نوجوان پر فائرنگ، شدید زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ہنگورجہ:(بیورو چیف )

     

     

     

    تقریباً 10 سے 12 سال قبل محمد عرس سولنگی ولد محمد صالح سولنگی، رہائشی ہالانی ضلع نوشہروفیروز، نے سہتا برادری کی خاتون سمیرا دختر حیات سہتو سے پسند کی شادی کی تھی۔ شادی کے بعد دونوں خاندانوں کے درمیان اختلافات پیدا ہوئے، تاہم برادری کے معززین اور علاقے کے بااثر افراد کی کوششوں سے فریقین میں صلح ہوگئی، جس کے بعد لڑکی کو بھی اس کے اہل خانہ نے قبول کر لیا اور معاملہ ختم ہوگیا۔ذرائع کے مطابق آج محمد عرس سولنگی اپنی اہلیہ سمیرا کے ہمراہ کسی ذاتی کام کے سلسلے میں ٹاؤن کمیٹی ہنگورجہ آیا تھا، جہاں مبینہ طور پر اس کے سالے فرحان ولد محمد حیات سہتو، رہائشی نولکھی، نے پرانی دشمنی اور پسند کی شادی کے تنازع پر اچانک اس پر فائرنگ کر دی۔فائرنگ کے نتیجے میں محمد عرس سولنگی گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگیا، جبکہ ملزم واردات کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد اور پولیس نے زخمی کو فوری طور پر رورل ہیلتھ سینٹر () ہنگورجہ منتقل کیا، جہاں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تشویشناک حالت کے باعث اسے مزید علاج کے لیے سول اسپتال خیرپور ریفر کر دیا گیا۔
    واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لیے ہیں اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، جبکہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

    Related Posts

    میڈیکل آفیسرز کی تقرریوں میں ہونے والی بے ضابطگیوں کے خلاف اہم پریس کانفرنس

    مرکزی ملزم سمیت واردات میں ملوث تینوں ملزم گرفتار10 لاکھ روپے برآمد

    اسسٹنٹ کمشنر آفس اوتھل میں کھلی کچہری کا انعقاد

    مقبول خبریں

    خطے میں کھلبلی: ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا قشم جزیرے کے قریب امریکی ایف-15 طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

    اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

    ملتان: غربت کی انتہا، باپ بیٹے کی میت بغیر کفن ہی دفنانے قبرستان پہنچ گیا

    بارشیں کب کب برسیں گی! گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

    بھارت نے ہرصورت حریت پسند رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی ٹھان لی، 35 برس پرانے نرس قتل کیس میں چارج شیٹ فائل

    بلاگ

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.