Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مرکزی ملزم سمیت واردات میں ملوث تینوں ملزم گرفتار10 لاکھ روپے برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان (ملک جابر عبّاس سے)

     

     

     

    تھانہ گیلے وال پولیس نے چوری کے مقدمہ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم سمیت واردات میں ملوث تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ چوری شدہ طلائی زیورات کی فروخت سے حاصل ہونے والے 10 لاکھ روپے بھی برآمد کر لیے گئے۔ایس ایچ او تھانہ گیلے وال پیراں ڈتہ نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں اظہر، مبشر اور حسنین شامل ہیں۔ مرکزی ملزم اظہر مدعی مقدمہ کا قریبی رشتہ دار تھا، جس نے منصوبہ بندی کے تحت اپنے ساتھیوں کے ہمراہ چار تولے طلائی زیورات چوری کیے اور بعد ازاں انہیں فروخت کر دیا۔ مقدمہ درج ہونے کے فوراً بعد تھانہ گیلے وال پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے تینوں ملزمان کو گرفتار کیا اور فروخت شدہ زیورات کی مد میں 10 لاکھ روپے برآمد کر لیے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) علی بن طارق نے برآمد شدہ رقم مدعی مقدمہ کے حوالے کر دی

    Related Posts

    پریس کلب نوشہروفیروزکی نئی بلڈنگ کا کام زور شور سے جاری

    چور ٹرانسفارمر لے اڑے علاقہ اندھیرے ڈوب گیا

    کرشمہ قتل کیس ،پولیس کی کارواٸی ایک ملزم گرفتار

    مقبول خبریں

    اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

    ملتان: غربت کی انتہا، باپ بیٹے کی میت بغیر کفن ہی دفنانے قبرستان پہنچ گیا

    بارشیں کب کب برسیں گی! گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

    بھارت نے ہرصورت حریت پسند رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی ٹھان لی، 35 برس پرانے نرس قتل کیس میں چارج شیٹ فائل

    شادی میں ملنے والے زیورات صرف دلہن کی ملکیت ، سسرال یا شوہر کا کوئی حق نہیں ، سپریم کورٹ

    بلاگ

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.