Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کیوآر پینک بٹن حاصل کرنے کے لیے ڈرائیونگ لائسنس، رجسٹریشن بک اور ای چالان کلیرنس لازمی ہے:سی ٹی اولاہور 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    لاہور ( ملک ظہیر کی رپورٹ )
    چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے اعلان کیا ہے کہ یکم جولائی کے بعد کیوآر پینک بٹن نصب نہ کرنے والی پبلک ٹرانسپورٹ، آن لائن ٹیکسیوں اور رکشوں کے خلاف کریک ڈان کیا جائے گا. سی ٹی او لاہور کے مطابق تمام رکشہ یونینز، آن لائن کیب سروسز اور پبلک ٹرانسپورٹ آپریٹرز کو یکم جولائی تک کیوآر پینک بٹن نصب کرنے کی مہلت دی گئی ہے۔ اس مقصد کے لیے شہر کے 45 مختلف مقامات پر ٹریفک پولیس کی ٹیمیں خدمات انجام دے رہی ہیں، جبکہ ہر ٹریفک سیکٹر میں خصوصی ٹیمیں تعینات ہیں اور رکشوں کے لیے 12 الگ ٹیمیں بھی مختص کی گئی ہیں۔  مختلف رکشہ یونینز کی درخواست پر مزید چار نئے لائسنس سینٹرز قائم کیے گئے ہیں۔ مہم کے دوران اب تک 6 ہزار سے زائد رکشوں میں کیوآر پینک بٹن نصب کیا جا چکا ہے۔  کیوآر پینک بٹن حاصل کرنے کے لیے ڈرائیونگ لائسنس، رجسٹریشن بک اور ای چالان کلیرنس لازمی ہے۔  عوامی تحفظ کے لیے جدید سکیورٹی فیچرز اور سمارٹ ٹریفک مینجمنٹ کو فروغ دیا جا رہا ہے۔  آن لائن ٹیکسی کمپنیوں اور رکشہ یونینز کے نمائندوں کے ساتھ متعدد اجلاس منعقد کیے جا چکے ہیں، جبکہ حفاظتی فیچرز نہ اپنانے والی آن لائن گاڑیوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔ ان کے مطابق جدید ٹریکنگ سسٹم کی مدد سے مسافروں اور ڈرائیورز کی مانیٹرنگ مزید مثر ہوگی اور شہریوں کو محفوظ، بااعتماد اور معیاری سفری سہولیات فراہم کی جا سکیں گی۔

    Related Posts

    بلوچستان پولیس گوادر کے 14 اہلکار نوکری سے فارغ

    کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو ایک اور بڑا جھٹکا، مرکزی اراکین فیصل گیلانی اور خواجہ انیس کا اظہارِ لاتعلقی

    منشیات میں استعمال ہونے والے سامان سے بھرا ٹرک پکڑ ا گیا دو اسمگلر بھی گرفتار

    مقبول خبریں

    بلوچستان پولیس گوادر کے 14 اہلکار نوکری سے فارغ

    منشیات میں استعمال ہونے والے سامان سے بھرا ٹرک پکڑ ا گیا دو اسمگلر بھی گرفتار

    چکوال: نجی فارم ہاؤس کے ڈیم میں دو نوجوان ڈوب گئے۔ 

    ’کھلاڑیوں کا دل‘: کیا شدید ورزش سے دل کا سائز بڑھنا بیماری ہے؟ ماہرین کا اہم انکشاف

    ’کاکروچ تحریک‘ کا مودی حکومت کو چیلنج: سونم وانگچک کی غیر معینہ بھوک ہڑتال شروع، وزیر تعلیم کا استعفیٰ مانگ لیا

    بلاگ

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.