Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو ایک اور بڑا جھٹکا، مرکزی اراکین فیصل گیلانی اور خواجہ انیس کا اظہارِ لاتعلقی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مظفر آباد: بیرونی ایما پر آزاد جموں و کشمیر میں انتشار پھیلانے والی کالعدم تنظیم کے مرکزی اراکین فیصل گیلانی اور خواجہ انیس نے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔
    فیصل گیلانی اور خواجہ انیس نے ویڈیو پیغام میں آزاد جموں و کشمیر کے نوجوانوں سے کالعدم کمیٹی کے انتشار کو مسترد کرنے کی اپیل کی ہے۔
    فیصل گیلانی نے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی ایسی تحریک کا حصہ نہیں رہ سکتے جو ملک دشمن عناصر کی ایما پر نوجوانوں کو پاکستان کے خلاف استعمال کرے۔ انہوں نے کہا کہ کالعدم تنظیم بیرونی شرپسند عناصر کے ایجنڈے پر کاربند ہے۔
    نیلم سے تعلق رکھنے والے کالعدم ایکشن کمیٹی کے رکن خواجہ انیس نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ عوامی حقوق کے نام پر شروع ہونے والی تحریک نے ریاست اور اداروں کے خلاف اپنی حدود پار کر دی ہیں۔ پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف کسی بھی قسم کا بیان ناقابلِ برداشت ہے۔
    خواجہ انیس نے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ کشمیری نوجوانوں سے اس کالعدم کمیٹی سے دور رہنے کی اپیل کرتے ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر بھر کے تمام تاجر بھی اس کالعدم تنظیم سے خود کو الگ کر چکے ہیں۔
    ماہرین کے مطابق کالعدم کمیٹی کے مرکزی اراکین کی جانب سے دیے گئے پیغام سے شرپسند ٹولے کا انتشاری ایجنڈا کھل کر سامنے آ گیا ہے۔

    Related Posts

    بلوچستان پولیس گوادر کے 14 اہلکار نوکری سے فارغ

    منشیات میں استعمال ہونے والے سامان سے بھرا ٹرک پکڑ ا گیا دو اسمگلر بھی گرفتار

    کیوآر پینک بٹن حاصل کرنے کے لیے ڈرائیونگ لائسنس، رجسٹریشن بک اور ای چالان کلیرنس لازمی ہے:سی ٹی اولاہور 

    مقبول خبریں

    بلوچستان پولیس گوادر کے 14 اہلکار نوکری سے فارغ

    منشیات میں استعمال ہونے والے سامان سے بھرا ٹرک پکڑ ا گیا دو اسمگلر بھی گرفتار

    چکوال: نجی فارم ہاؤس کے ڈیم میں دو نوجوان ڈوب گئے۔ 

    ’کھلاڑیوں کا دل‘: کیا شدید ورزش سے دل کا سائز بڑھنا بیماری ہے؟ ماہرین کا اہم انکشاف

    ’کاکروچ تحریک‘ کا مودی حکومت کو چیلنج: سونم وانگچک کی غیر معینہ بھوک ہڑتال شروع، وزیر تعلیم کا استعفیٰ مانگ لیا

    بلاگ

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.