Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    روہڑی کینال میں ڈوبنے والے نوجوان کی نعش مل گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    مٹیاری رپورٹ عامر علی انڑ
    مٹیاری کی تعصیل نیو سعیدآباد بکر جمامی کے گاؤن نبی بخش جمالی سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی لاش روہری کئنال سے برآمد کر لی گئی مٹیاری کی تعصیل نیو سعیدآباد بکر جمالی کے گاؤں نبی بخش جمالی سے تعلق رکھنے والے نوجوان عبدالرحیم کوری کی لاش روہڑی کینال سے برآمد کر لی گئی نوجوان گزشتہ روز نہانے کے دوران روہڑی کینال میں چھلانگ لگانے کے بعد پانی کے تیز بہاؤ میں بہہ گیا تھا، جس کے بعد وہ لاپتہ ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد اور متعلقہ اداروں کی جانب سے تلاش کا عمل شروع کیا گیا، جو کئی گھنٹوں تک جاری رہا آج نوجوان کی لاش روہڑی کینال سے ملنے پر متعلقہ حکام موقع پر پہنچے، لاش کو پانی سے نکال کر ضروری قانونی کارروائی مکمل کی گئی، جس کے بعد میت ورثاء کے حوالے کر دی گئی جوں ہی نوجوان کی لاش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا، اہل خانہ پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا جبکہ علاقے میں بھی سوگ کی فضا چھا گئی۔

    Related Posts

    رحیم یار خان، ہوٹل میں بیٹھ کر حکام کیخلاف نازیبا گفتگو کرنے پر مقدمہ درج

    پولیس ویلفیئر فنڈ کی شفاف تقسیم، ڈی پی او دیر بالا کی زیر صدارت تقریب

    منشیات کے خاتمے اور منشیات فروشوں کو علاقہ بدر کرنے کے حوالے سے "گرینڈجرگہ واڑی”کا اجلاس

    مقبول خبریں

    رحیم یار خان، ہوٹل میں بیٹھ کر حکام کیخلاف نازیبا گفتگو کرنے پر مقدمہ درج

    ’’آپریشن بلیو اینڈوائٹ’’ اسرائیل نے ایران کے خلاف دو دنوں کے اندر دوبارہ جنگ کرنے کا اعلان کردیا

    سونے کی قیمت میں دوسرےروز بھی ہزاروں کمی، فی تولہ کتنےکا ہوگیا

    جڑانوالہ میں ٹریفک حادثہ، دو نوجوان جان کی بازی ہار گئے

    سیالکوٹ :گھریلو جھگڑے،نئی نویلی دلہن قتل،نعش کوجلادیاگیا،خاوند،سسرگرفتار

    بلاگ

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.