Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ستھرا پنجاب کے کے ملازمین ایک ماہ اور 26 دن سے تنخواہوں سے محروم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    حویلی لکھا  رپورٹ سید فاروق شاہ

    حویلی لکھا میں ستھرا پنجاب کے ملازمین گزشتہ ایک ماہ اور 26 دن سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔
    مہنگائی کے اس دور میں محنت کش ورکرز شدید پریشانی کا شکار ہیں اور گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑنے لگے ہیں۔ یہ وہی کارکن ہیں جو دن رات شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں، مگر افسوس کہ ان کی محنت کا صلہ بروقت نہیں مل رہا۔ اربابِ اختیار سے اپیل ہے کہ فوری نوٹس لیتے ہوئے ان غریب ملازمین کی تنخواہیں جاری کی جائیں تاکہ ان کے مسائل میں کمی آ سکے۔
    محنت کرنے والوں کا حق، بروقت ادا ہونا چاہیے۔

    Related Posts

    تھانہ واڑی پولیس کی کامیاب کارروائی، دوہرے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم 72 گھنٹوں کے اندر گرفتار

    چھیڑخانی کرنے پرخواتین نے اوباشوں کی دھلائی کردی

    شہریوں کے لیے جدید ایمبولینس سروس کا آغاز

    مقبول خبریں

    امریکا کی تحویل میں آئل ٹینکر کے عملے کے 22 ایرانی کراچی پہنچ گئے، ایرانی قونصل خانے کے حوالے

    نئے امریکی پاسپورٹ پر بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر

    سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

    پہلا ٹی ٹوئنٹی ،آئرلینڈ نے ورلڈ چیمپیئن انڈیا  کاغرورخاک میں ملادیا

    ایپسٹین فائلز:مزید چہرے بے نقاب،بڑے نام سامنے آئینگے! امریکی عدالت کا محکمہ انصاف کو مزید خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا حکم، ایگزیوس

    بلاگ

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.