سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)
سیالکوٹ کی مشہور و معروف پیرس روڈ پر چند اوباش نوجوانوں نے پی ایس او کے پٹرول پمپ پر رکشہ میں بیٹھی چند خواتین سے چھیڑ چھاڑ کی تو ان خواتین نے نوجوانوں کو پکڑ کر خوب مارا پیٹا اور ان کی درگت بنانے کے ساتھ ساتھ بندر جیسا حلیہ کر دیا تو وہاں پر موجود لوگوں نے خواتین کی منت سماجت کرکے مذکورہ نوجوان کی جان چھڑوائی۔

