Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شہریوں کے لیے جدید ایمبولینس سروس کا آغاز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    جھڈو(رپورٹ قیصرراجہ سے)
    مارواڑی بھٹی جماعت پاکستان کی جانب سے نوکوٹ اور گرد و نواح کے شہریوں کے لیے جدید ایمبولینس سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے۔یہ ایمبولینس جدید طبی سہولیات اور ضروری آلات سے مکمل طور پر لیس ہوگی، اور 24 گھنٹے ہنگامی بنیادوں پر عوام کو طبی امداد فراہم کرے گی۔اس سہولت کے باعث مریضوں کو بروقت اسپتال منتقل کرنے میں نمایاں آسانی ہوگی، جس سے قیمتی جانوں کو بچانے میں مدد ملے گی۔مزید برآں، ایسے افراد جو منشیات یا دیگر نشوں کی لت کا شکار ہیں اور علاج کے خواہشمند ہیں، ان کے لیے کنری میں قائم مارواڑی بھٹی علاج و بحالی سینٹر میں مکمل طور پر مفت علاج اور بحالی کی سہولت فراہم کی جائے گی۔یہ اقدام نوکوٹ اور نواحی علاقوں کے عوام کے لیے ایک اہم، مثبت اور قابلِ تحسین فلاحی خدمت ثابت ہوگا۔

    Related Posts

    چھیڑخانی کرنے پرخواتین نے اوباشوں کی دھلائی کردی

    چونیاں یومِ عاشور پر امن و امان کے کامیاب انتظامات، تمام ادارے خراجِ تحسین کے مستحق: سلطان فرید

    محلہ جوگیایاں والا اور پل برکت آباد سے جلوس نکالا گیا

    مقبول خبریں

    امریکا کی تحویل میں آئل ٹینکر کے عملے کے 22 ایرانی کراچی پہنچ گئے، ایرانی قونصل خانے کے حوالے

    نئے امریکی پاسپورٹ پر بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر

    سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

    پہلا ٹی ٹوئنٹی ،آئرلینڈ نے ورلڈ چیمپیئن انڈیا  کاغرورخاک میں ملادیا

    ایپسٹین فائلز:مزید چہرے بے نقاب،بڑے نام سامنے آئینگے! امریکی عدالت کا محکمہ انصاف کو مزید خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا حکم، ایگزیوس

    بلاگ

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.