Share Facebook Twitter Email WhatsApp پسرورمحمد اشفاق پسرور نارووال روڈ نزد چونڈہ پھاٹک کے قریب ٹویوٹا گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر٬ سات سالہ بچی اور پنتالیس سالہ خاتون زخمی٬ پسرور سول اسپتال منتقل٬ زخمی ہونے والی خاتون کا تعلق علی پور شریف سے ہے ریسکیو زرائع