Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وینزویلا میں ایک منٹ سے بھی کم وقفے کے دوران آنے والے دو طاقتور زلزلے،بڑے پیمانے پر تباہی،164 افراد ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراکس (وینزویلا): یکے بعد دیگرے دو طاقتور زلزلوں نے بدھ کی شام وینزویلا کو ہلا کر رکھ دیا، جس سے دارالحکومت کراکس میں متعدد عمارتیں ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے (USGS) کے ابتدائی اندازوں کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 10ہزاروں میں ہوسکتی ہے

    Building collapses during 7,2 and 7,5 back to back earthquakes in #Venezuela on Wednesday. The death toll could be in the thousands. #earthquake pic.twitter.com/e5fzqThcRd

    — Said Pulido (@Super_Said) June 25, 2026

    امریکی جیولوجیکل محکمے کے مطابق پہلے زلزلے کی شدت 7.1 تھی اور اس کا مرکز کراکس سے تقریباً 168 کلومیٹر (104 میل) مغرب میں ملک کے کیریبین ساحل کے ساتھ واقع مورون کے مغرب میں تھا۔ زلزلے کی گہرائی 22 کلومیٹر تھی۔
    پہلے زلزلے کے صرف ایک منٹ بعد مزید طاقتور جھٹکوں نے وینزویلا پر قہر برپا کر دیا۔ امریکی جیولوجیکل محکمے نے دوسرے زلزلے کی شدت 7.5 بتائی۔ دوسرے زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز مورون کے جنوب مغرب میں 16 کلومیٹر دوری پر تھا۔ یہ وینزویلا میں ایک صدی سے زیادہ عرصے میں آنے والے زلزلے سب سے زیادہ طاقتور زلزلے قرار دیے جا رہے ہیں۔

    Visuals of extremely powerful earthquake was at Maiquetía airport, Venezuela.#Earthquake #Venezuela #Disaster #Emergency #Rescue #Caracus #Collapse #Breaking #alertasísmica pic.twitter.com/9E3Hv47Q08

    — Europe Cognizant (@EuropeCognizant) June 25, 2026


    زلزلے کے جھٹکے شام چھ بجے کے بعد محسوس ہوئے۔ یہ جھٹکے اس قدر شدید تھے کہ عوام میں دہشت پھیل گئی۔ مقامی وقت لوگوں نے کراکس میں ہلتی عمارتوں کو جلدی جلدی خالی کر کے باہر نکلے۔ دیواروں اور فرنیچر کو زور زور سے ہلتا دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہو گئے۔ ان کے نتیجے میں متعدد عمارتیں ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئیں۔ بعد ازاں دارالحکومت کے دو علاقوں میں گرد و غبار کے بادل اٹھتے دیکھے گئے۔

    🇻🇪Venezuela was struck by two massive, consecutive earthquakes, a rare seismic phenomenon known as an earthquake doublet.The country first experienced a powerful 7.1 magnitude foreshock, which was followed almost immediately by an even more devastating 7.5 magnitude mainshock. pic.twitter.com/c6DQOupkcn

    — Terra Echoes (@terraechoes) June 25, 2026


    وینزویلا کے وزیر داخلہ ڈیوسڈاڈو کابیلو نے کہا کہ زلزلے کے جھٹکے کئی ریاستوں میں محسوس کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ کراکس میں الٹامیرا کے پڑوس میں مکانات اور عمارتوں کے منہدم ہونے سے "خطرناک حالات” ہو گئے ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ "ہم سمجھتے ہیں کہ کچھ لوگ مایوس ہو سکتے ہیں، تاہم ہم پروٹوکول کے مطابق امداد اور بچاؤ کی کوششوں کو فعال کر رہے ہیں۔ پہلے ان لوگوں کی مدد کی جائے گی جنہیں سب سے زیادہ ضرورت ہے۔” کابیلو نے سرکاری ٹیلی ویژن پر کہا کہ "بچوں اور بوڑھوں کے معاملے میں بہت محتاط رہیں؛ ایک دوسرے کو فون کریں اور چیک کریں کہ کسی کو نقصان تو نہیں پہنچا ہے۔”
    اسی بیچ یو ایس پیسفک سونامی وارننگ سینٹر نے ورجن آئی لینڈز کے لیے سونامی الرٹ جاری کیا ہے۔ ڈومینیکن ریپبلک میں حکام نے جزیرے کے لیے بھی ایک جاری کیا۔ وہیں پورٹو ریکو کے لیے جاری کیا گیا الرٹ واپس لے لیا گیا ہے۔
    یادرہے یہ ملک متعدد فالٹ لائنوں کے قریب واقع ہے، اس کی پوزیشن جنوبی امریکہ اور کیریبین پلیٹوں پر پھیلی ہوئی ہے جس کی وجہ سے زلزلے لاطینی امریکہ کے دیگر حصوں کی نسبت یہاں زلزلے کم آتے ہیں۔ اس کے مقابلے میں بحرالکاہل کے ساحل سے متصل میکسیکو اور چلی میں زلزلے اکثر آتے رہتے ہیں۔ یو ایس جی ایس کے مطابق، دونوں ممالک (میکسیکو اور چلی) زلزلے کے لحاظ سے فعال ٹیکٹونک پٹی پر واقع ہیں جسے "پیسیفک رنگ آف فائر” کہا جاتا ہے، جو کہ نوے فیصد زلزلوں کے لیے ذمہ دار ہے۔

    Related Posts

    ایرانی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات،

    روز کتنے انڈے کھانا صحت کیلئے صحیح؟ پورا انڈا کھائیں یا صرف سفید، جانئے پروٹین سے لے کر کیسٹرول تک کی ضروری باتیں

    ٹنڈر پر لڑکی نے بنائی آئی ڈی، بیٹھے بیٹھے کمانے لگی کروڑوں، بینک بیلنس دیکھ کر پولیس نے پکڑ لیا سر 

    مقبول خبریں

    ایرانی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات،

    روز کتنے انڈے کھانا صحت کیلئے صحیح؟ پورا انڈا کھائیں یا صرف سفید، جانئے پروٹین سے لے کر کیسٹرول تک کی ضروری باتیں

    ٹنڈر پر لڑکی نے بنائی آئی ڈی، بیٹھے بیٹھے کمانے لگی کروڑوں، بینک بیلنس دیکھ کر پولیس نے پکڑ لیا سر 

    ایران پر پھر سے حملہ کرے گا اسرائیل؟  رد کی سبھی فوجی چھٹیاں، نیتن یاہو بنا رہے بڑا پلان

    نہر ،نالے اور مچھلی کے تالاب میں ڈوب کر 5 کمسن بچے جاں بحق

    بلاگ

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.