مری (عاشر علی سے)
مری یا علاقہ غیر پارکینگ فیس پانچ سو روپے سیاحت کے لئے آنے والوں لوگوں کا احتجاج وزیراعلی سے نوٹس کی اپیل تفصیلات کے مطابق مری میں آنے والوں لوگوں پارکینگ کے لئے اپنی کھڑی کرنا مصیبت بن گیا مری کے پارکینگ والوں نے گاڑی کچھ گھنٹوں کے لیے کھڑی کرنے کی فیس 500 روپے مقرر کر دی نہ دینے پر ٹھیکے دار کے لوگ بدتمیزی پر اتر آتے ہیں نہ تو پیرا فورس ایکشن لیتی ہے نہ ہی سٹی گورنمنٹ کے لوگ اس پر کوئی ایکشن کرتے ہیں مری میں سار کے لیے انے والے شہریوں کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی اکثر مری میں آئے ہیں اور نواز شریف بھی اکثر مری آتے ہیں لیکن اس پر کوئی نوٹس نہیں لیتا ہے ریوں کا کہنا ہے کہ میرا فورس اور ڈی سی او مری اس پر ایکشن لے


