Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکا ایران مذاکرات، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی مشہد پہنچ گئے،امام رضاؓ کے مزار پر حاضری کے بعدتہران جائینگے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران :ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق وزیرِ داخلہ محسن نقوی ایران کے شہر مشہد پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ امام رضا کے مزار پر جائیں گے اور پھر حکام سے بات چیت کے لیے تہران روانہ ہوں گے۔
    اطلاعات کے مطابق پاکستانی وزیر داخلہ ایرانی حکام کے ساتھ سوئٹزرلینڈ میں امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کی بحالی پر بات چیت کرنے والے ہیں۔

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بھی کہا ہے کہ پاکستانی وزیر داخلہ کا دورہ ایران امریکہ مذاکرات کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کا تسلسل ہے۔

    Interior Minister of Pakistan Senator Syed Mohsin Raza Naqvi has just departed for the Iranian capital to hold talks with high-ranking Iranian authorities.

    During his visit, he will also monitor the ongoing negotiations between Iran and the United States. pic.twitter.com/gG4v9vzahq

    — IRNA News Agency ☫ (@IrnaEnglish) June 20, 2026


    ارنا نے کہا کہ محسن نقوی اپنے دورے کے دوران ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت پر بات چیت کریں گے تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

    Related Posts

    عمرکوٹ: مفرور اور سنگین مقدمات میں مطلوب 5 ملزمان گرفتار

    سعودی کے پاس بچا صرف 5 سے 7 دنوں کا تیل، دنیامیں شدید بحران کا اندیشہ

    ہمالیہ، نیپال میں تباہی کے بعد ہندوستان کو بھی خطرہ!

    مقبول خبریں

    سعودی کے پاس بچا صرف 5 سے 7 دنوں کا تیل، دنیامیں شدید بحران کا اندیشہ

    ہمالیہ، نیپال میں تباہی کے بعد ہندوستان کو بھی خطرہ!

    جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کی صوبائی تنظیم سازی مکمل

    لکڑی کا کام کرتے ترکھان   تیز دہار آرے کی زد میں آگیا

    سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

    بلاگ

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.