Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایم پی اے حاجی زر عالم خان نے  الیکشن میں کیا گیا وعدہ پورا کر دیا 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نوشہرہ سے ہمارے بیورو چیف روح الابرار کے رپوٹ
    ڈیڈک چیئرمین نوشہرہ و رکن صوبائی اسمبلی حاجی زرعالم خان کی خصوصی کاوشوں اور فنڈز سے سوکئی روڈ کی تعمیر و افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس سے علاقے کے عوام کا ایک دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا افتتاحی تقریب میں ڈیڈک چیئرمین نوشہرہ و رکن صوبائی اسمبلی حاجی زرعالم خان ،سابق صوبائی وزیر ظاہر شاہ طورو، ایم این اے سید شاہ احد علی شاہ اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر مقررین نے کہا کہ عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل ہی حقیقی عوامی خدمت ہمارے قائد عمران خان کا مشن ہے اور ترقیاتی منصوبوں کا مقصد عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے تقریب میں سوکئی کے عوام نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے منصوبے کی افتتاح پر خوشی کا اظہار کیااہلیان سوکئی ،بارہ بانڈہ ،کوترپان نے  قائد عمران خان،خیبرپختونخوا حکومت، حاجی زرعالم خان، ظاہر شاہ طورو اور سید شاہ احد علی شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ علاقے میں ترقی کا یہ سفر آئندہ بھی جاری رہے گا۔

    Related Posts

    جنڈیالی بنگلہ میں بچیوں کے لیے کم ازکم کالج ضرور بنوا دیا جائےرانا بابر حسین

    چونیاں ڈاکو گن پوائنٹ پر 20 تولہ سونا لوٹ کر فرار

    امن و امان کی صورتحال تشویشناک، تحریک انصاف کی 14 سالہ کارکردگی مایوس کن رہی ہے، گورنر خیبرپختونخوا

    مقبول خبریں

    مسافر طیارے پر بجلی گرگئی، 140 افراد سوار تھے

    امن و امان کی صورتحال تشویشناک، تحریک انصاف کی 14 سالہ کارکردگی مایوس کن رہی ہے، گورنر خیبرپختونخوا

    اسلام آبادگھریلو ناچاقی پر خواتین کے ق ت ل میں ملوث سفاک ملزمان گرفتار

    افغانستان کے خلاف تیسرے ون ڈے کے لیے ہرشیت رانا بھارتی ٹیم میں شامل

    روہت شرما ونڈے کرکٹ کو کہہ رہے ہیں الوداع! کل ہوسکتا ہے آخری میچ، ریٹائرمنٹ سے متعلق خبرکی کیا ہے حقیقت؟

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.