انگلینڈ نے کروشیا کو شکست دے کر عالمی کپ مہم کی شروعات دھماکے دار انداز میں کیا۔ ہیری کین نے دو گول داغے جوڈ بیلنگھم نے بھی اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا اور گول اسکور کیے۔جس کے نتیجے میں انگلینڈ نے بدھ کے روز کروشیا کو 2-4 سے شکست دے دی۔کروشیا کے پیٹر موسیٰ اور مارٹن بٹررینا نے انگلینڈ کے دو گولوں کے خسارے کو پاٹ دیا۔

