Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پیرا فورس سول ڈیفنس کے اہکار مقامی آبادی سمیت سیاحوں کے لئے درد سر بن گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مری ( راشد مغل سے)

     

    پر پیرا فورس سول ڈیفنس کے اہکار مری آئے ہوئے سیاحوں اور مقاموں کے لئے درد سر بن گے ہیں جن کو باثوق زرالع کے مطابق مری کی بیورو کریسی  کی مکمل آشیر باد حاصل ہے نے جس کے باعث سیاحوں کو تحفظ فراہم کرنے کے تعنیات کئے گئے سول ڈیفنس مری کے اہکار اور تجاوزات کو کنٹرول کرنے کے لئے تعنیات سول ڈیفنس کے اہکار مری کے مقاموں کو ذاتی رنجشوں کی بنا پر اور مری ائے ہوئے سیاحوں سمیت لچھے فروخت کرنے والوں کو اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے مال پانی کے لئے جبکہ پیرا فورس جس کا کام مری شہر سے تجاوزات کے خاتمے سمیت سیاحوں کی شکایات کا ازالہ کرنے کی بجائے سول ڈیفنس کے اہکاروں ملکر مقامی ریسٹورنٹ مالکان عوام مساہل کا سدباب کرنا اور سیاحوں تحفظ فراہم کرنے کی کی بجائے مری مال روڈ پر قائم چند مخصوص ریسٹورنٹ مالکان کو مالی فاہدہ پہچانے کے لئے سمارٹ لاک پر عمل درآمد کروانے کے لئے مقررہ کردہ وقت سے پہلے ریسٹورنٹ بند کرنے کے لئے تنگ کرنا شروع کردیتے ہیں جس کے باعث مری کی سیرو سیاحت پر زبردست منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں اور مری آئے ہوئے سیاحوں اور مقامی افراد کے لیے پیرا فورس اور سول ڈیفنس درد سر بن چکے ہیں باثوق زرالع کے مطابق جن مری کی نااہل انتظامیہ ڈپٹی کمشنر مری اے ڈی سی ار اسسٹنٹ کمشنر مری کی آشیر باد حاصل ہے جس کا بھرپور فاہدہ اٹھاتے ہوئے سول ڈیفنس پیرا فورس نے کھانے پینے کے حوالے سے مفت بری کا بازار گرم کر رکھا ہے اور مختلف ہوٹلوں پر کڑاہیاں کھا کر ڈیوٹی کرنے کی بجائے گروپوں کی صورت خودی بھی بھونڈی کررہے ہوتے اور اپنے مہمانوں بھونڈی کروا رہے ہوتے ہیں اور وردی کی اڑ لے مری ائے ہوئے سیاحوں کو تحفظ فراہم کرنے کی بجائے ہراساں کرتے کرنے کرنے کے ساتھ ساتھ ذاتی طور پر مقامی لوگوں سے ذاتی رنجشیں رکھنے والوں کو ہراساں کرنے کی کوشش کرتے ہیں مری کے سیاسی سماجی اور کاروباری حلقوں سمیت ورکنگ جرنلسٹس نے کمشنر راولپنڈی عامر خٹک اور ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس اور پیرا فورس کے کرپٹ اہکاروں کے خلاف محکمانہ قانونی کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے

    Related Posts

    چونیاں ڈاکو گن پوائنٹ پر 20 تولہ سونا لوٹ کر فرار

    امن و امان کی صورتحال تشویشناک، تحریک انصاف کی 14 سالہ کارکردگی مایوس کن رہی ہے، گورنر خیبرپختونخوا

    پنوعاقل  زہریلی لسی پینے سے 8 بچوں سمیت 15 افراد کی حالت غیر

    مقبول خبریں

    امن و امان کی صورتحال تشویشناک، تحریک انصاف کی 14 سالہ کارکردگی مایوس کن رہی ہے، گورنر خیبرپختونخوا

    اسلام آبادگھریلو ناچاقی پر خواتین کے ق ت ل میں ملوث سفاک ملزمان گرفتار

    افغانستان کے خلاف تیسرے ون ڈے کے لیے ہرشیت رانا بھارتی ٹیم میں شامل

    روہت شرما ونڈے کرکٹ کو کہہ رہے ہیں الوداع! کل ہوسکتا ہے آخری میچ، ریٹائرمنٹ سے متعلق خبرکی کیا ہے حقیقت؟

    آسٹریلیا نے ٹی20 سیریز اپنے نام کر لی، دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو 7 رنز سے شکست

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.