Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چکوال،پاکستانی نژاد آسٹریلوی خاندان پر سی سی ڈی فائرنگ کیس میں اہم پیشرفت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چکوال :(رپورٹ جلیل نقوی )

    چکوال میں اوورسیز آسٹریلوی خاندان پر سی سی ڈی کی فائرنگ سے 9 سالہ معصوم بچی ہانیہ احمد کے جاں بحق ہونے کے کیس میں نامزد اہلکار کے خلاف سخت ترین دفعات شامل کرلی گئی ہیں اور ملزم کو جیل بھیج دیا گیا، ابتدائی تحقیقات میں بغیر وارننگ فائرنگ ثابت ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا حکومت کی جانب سے واقعہ کا سختی سے نوٹس لینے کےبعد سی سی ڈی نے بھی اپنے قصوروار اہلکار کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ، چکوال میں سی سی ڈی اہلکاروں کی مبینہ غفلت اور اندھا دھند فائرنگ سے 9 سالہ آسٹریلوی شہری ہانیہ احمد کی ہلاکت کے مقدمے میں قانون کا گھیرا تنگ ہونا شروع ہو گیا ہے، تفتیش کے بعد ابتدائی نرم دفعات کو ختم کر کے نامزد اہلکار پر ارادی طور پر قتل کی دفعہ 302 کا اضافہ کردیا گیا ہے۔
    یہ بھی پڑھیں:
     اوورسیز پاکستانی کی گاڑی پر سی سی ڈی کی فائرنگ ، 9 سالہ بچی جاں بحق، والد اور بھائی زخمی
    معلوم ہوا ہے کہ ابتدائی طور پر اہلکار کیخلاف تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 322 قتلِ خطا یا حادثاتی موت کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس میں ضمانت اور بچاؤ کے راستے آسان ہوتے ہیں، تاہم تفتیش کے دوران جائے وقوعہ سے حاصل ہونے والے ٹھوس شواہد، گواہوں کے بیانات اور گاڑی پر لگنے والی گولیوں کے فرانزک جائزے کی روشنی میں مقدمے میں سخت ترین قانونی دفعہ 302 قتلِ عمد یعنی ارادی قتل کی دفعہ شامل کر دی ہے، جس کی سزا موت یا عمر قید ہے۔
    تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمے میں باقاعدہ نامزد سی سی ڈی اہلکار شجاع کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے وہ آلۂ قتل سرکاری رائفل برآمد کر لی گئی ہے جس سے معصوم ہانیہ پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی تھی، اس برآمدگی کو کیس کا سب سے بڑا دستاویزی ثبوت مانا جا رہا ہے، پولیس نے ملزم شجاع کو تمام برآمدگیوں اور نئی دفعات کے ساتھ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا، عدالت نے پولیس کی ابتدائی کارروائی کو مکمل قرار دیتے ہوئے ملزم کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا اور اسے فوری طور پر جیل منتقل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

    Related Posts

    چونیاں ڈاکو گن پوائنٹ پر 20 تولہ سونا لوٹ کر فرار

    امن و امان کی صورتحال تشویشناک، تحریک انصاف کی 14 سالہ کارکردگی مایوس کن رہی ہے، گورنر خیبرپختونخوا

    پنوعاقل  زہریلی لسی پینے سے 8 بچوں سمیت 15 افراد کی حالت غیر

    مقبول خبریں

    امن و امان کی صورتحال تشویشناک، تحریک انصاف کی 14 سالہ کارکردگی مایوس کن رہی ہے، گورنر خیبرپختونخوا

    اسلام آبادگھریلو ناچاقی پر خواتین کے ق ت ل میں ملوث سفاک ملزمان گرفتار

    افغانستان کے خلاف تیسرے ون ڈے کے لیے ہرشیت رانا بھارتی ٹیم میں شامل

    روہت شرما ونڈے کرکٹ کو کہہ رہے ہیں الوداع! کل ہوسکتا ہے آخری میچ، ریٹائرمنٹ سے متعلق خبرکی کیا ہے حقیقت؟

    آسٹریلیا نے ٹی20 سیریز اپنے نام کر لی، دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو 7 رنز سے شکست

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.