بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز )
تھانہ خالق شہید کی حدود بابا جان ٹاؤن بوسہ منڈی میں گھریلو تنازع پر بڑے بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے چھوٹے بھائی امان اللہ ولد صاحب خان کو ق ت ل کر دیا۔ ملزم حیات خان واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔


