Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

      ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

      فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

      دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

      الیکٹرک ٹرکس، گاڑیوں، رکشوں ، موٹر سائیکلوں پر رعایتی ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    توقع ہے 24گھنٹوں میں امریکا ایران معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی،وزیراعظم شہباز شریف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہےکہ پہلے سے کہیں زیادہ ایران،امریکا امن معاہدے کے قریب ہیں۔ ایکس پر بیان میں وزیراعظم نے کہاکہ توقع ہے 24گھنٹوں میں معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔

    We are closer to a peace deal than ever before. With finalisation likely expected in the next 24 hours, Pakistan is preparing for the electronic signing of the peace deal immediately after, followed by technical level talks next week.

    We would like to thank United States of…

    — Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) June 13, 2026


    انہوں نے کہا کہ پاکستان اس کے فوراً بعد امن معاہدے پر الیکٹرانک دستخط کے لیے تیار ہے، جس کے بعد اگلے ہفتے تکنیکی سطح کے مذاکرات ہوں گے۔
    وزیراعظم نے کہاکہ ہم مذاکرات کے دوران مسلسل عزم کا مظاہرہ کرنے پر امریکا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے شکر گزار ہیں، اور خطے میں اپنے بھائیوں کی حمایت پر ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیاکہ یہ تاریخی امن معاہدہ پائیدار امن کے لیے ایک مضبوط بنیاد ثابت ہوگا۔
    دوسری طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیان کی تصدیق کرتے ہوئے سنیچر کے روز سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ ایران کے ساتھ ایک معاہدہ اتوار کو دستخط کے لیے طے پایا ہے اور اس معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز کو فوری طور پر ’سب کے لیے کھول دیا جائے گا۔
    صدر ٹرمپ نے کہا کہ ’حالات پرامن ہوں گے تو ہم جا کر جوہری مواد بھی کھود کر نکالیں گے، ایران اور مشرقِ وسطیٰ کے ساتھ طویل عرصے تک کام کرنے کے منتظر ہیں،امید ہے یہ عمل تیزی، آسانی اور ہمواری سے مکمل ہوگا، ایسا نہ ہوا تو ہمارے پاس متبادل موجود ہے، امید ہے اس کی ضرورت نہیں پڑے گی۔‘

    Related Posts

    امریکا میں ویکسین پالیسی پر تنازع: بچوں کی صحت داؤ پر لگا دی گئی

    شاعر نواز ظفر کے چوتھے مجموعہ کلام کی تقریب رونمائی

    امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہبازشریف کا بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ ٹرتھ‘‘ پر شئیر کردیا

    مقبول خبریں

    امریکا میں ویکسین پالیسی پر تنازع: بچوں کی صحت داؤ پر لگا دی گئی

    امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہبازشریف کا بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ ٹرتھ‘‘ پر شئیر کردیا

    معاہدے پر کل دستخط نہیں ہورہے، ایران

    لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ نئے چیف آف آرمی اسٹاف ہندوستان ہونگے

    لاہور ڈاکو فرار فیکٹری مالک عملے سمیت گرفتار، خام مال برآمد

    بلاگ

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    مذاکرات کامیاب، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال مؤخر 

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.