مٹیاری رپورٹ عامر علی انڑ
مٹیاری کی تعصیل ہالا میں گورمینٹ پرائمری اسکول مخدوم مولا بخش اسکول میں سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے ھندھو درہم سے تعلق رکھنے والے پرائمری اسکول کے بچوں کو سناتن درہم کے نام سے اردو نصاب میں کتاب شایع کیے گئے جس کا مقصد بچوں کی مذھبی اخلاقی تعلیم کی پہچان کروانا تھا ہالا اور آس پاس کے علاقوں مین پرائمری اسکولوں میں کتابیں مفت میں تقسیم کی گئیں جس میں ھندھو کائونسل ہالا کے صدر انجنیئر کے کے داس نارائن داس ٹی او صدیق دایو تعلیم کی جی ڈی او صدف اکبر بھٹو اسٹنٹ کمشنر ہالا مظاہر علی برڑو میونسپل کمیٹی ہالا کے چیئر مین گل محمد پنھور اور مخدوم مولا بخش اسکول کے اساتدا جن میں سجن خان انڑ وسیم چھچھر غلام محمد مہر انصار میمن اعجاز لغاری نبی بخش ارباب سمیت دیگر اساتدا اور مہمانوں نے شرکت کی ھندھو برادری سے تعلق رکھنے والے پرائمری اسکول کے بچوں میں سناتن درھم کے کتاب مفت میں تقسیم کیے گئے اس موقع پر شرکت کرنے والوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے مذھب اخلاقی اور بنیادی تعلیم کے جانکاری فراہم کرنا اہم ضروری ہے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے جانب سے شایع کردا کتاب کو ھندھو درہم سے تعلق رکھنے والے بچوں کے لیے نصابی سہولت قرار دیا گیا جبکے ضلع مٹیاری کی تعصیل ہالا اور آس پاس میں کتاب کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے

