Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’کماؤ پوت‘‘ پر سب سے زیادہ ٹیکس،آئی ٹی سیکٹر پر ٹیکس میں 300 فیصد اضافے کا امکان؛ برآمدی نمو متاثر ہوسکتی ہے

      پیٹرول پمپس پر 200 لیٹر سے زیادہ ڈیزل فروخت کرنے پر پابندی عائد

      ترکی کی ڈرون ٹیکنالوجی میں بڑی پیش رفت: ‘آئی ایچ اے-230’ بیلسٹک میزائل ترک بری فوج میں شامل

      ناسا کا آرٹیمسIII مشن کے لیے خلابازوں کا اعلان ، چاند پر لینڈنگ ٹیکنالوجی کی پریکٹس کرینگے

      421 گاڑیوں کا مالک ’ماسٹر مائنڈ‘موٹر سائیکل سوار ڈیفالٹر گرفتار، 2 ملین سے زائد جرمانہ عائد!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    زمین کے تنازع پر خونریز تصادم، فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق، تین زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نوابشاہ (رپورٹ: نفیس آرائیں)
    نوابشاہ کے قریب سکرنڈ روڈ پر لانڈھی اسٹاپ کے نزدیک زمین کے دیرینہ تنازع پر دو گروہوں میں مسلح تصادم کے دوران فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق جبکہ تین بھائی زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 28 سالہ سرمد جمالی اور 18 سالہ ارسلان جمالی موقع پر دم توڑ گئے، جبکہ فیصل جمالی، سعود جمالی اور سلمان  جمالی زخمی ہوگئے۔ واقعے کے فوری بعد لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیازخمی فیصل جمالی نے الزام عائد کیا کہ سوتیلے رشتہ داروں نے پرانے زمینی تنازع پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو بھائی جاں بحق اور تین زخمی ہوئے۔ ان کے مطابق جاں بحق ہونے والے دونوں بھائی یونیورسٹی میں امتحانی پرچہ دینے جا رہے تھے کہ راستے میں انہیں نشانہ بنایا گیا۔
    پولیس نے مقدمے کے اندراج اور واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

    Related Posts

    فائرنگ، ایک بھینس زخمی، اہل علاقہ نے 2 ملزمان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا

    دو افرادگرفتار1100 بوتل شراب برآمد

    تحصیل ٹوپی پریس کلب کی جانب سے ریجنل انفارمیشن آفیسر مردان نثار محمد خان کو دلی مبارکباد

    مقبول خبریں

    مکران ساحل پر تقریباً 20 کلومیٹر علاقے میں خام تیل پھیلنے کی اطلاعات

    زمین کے تنازع پر خونریز تصادم، فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق، تین زخمی

    بھارت اور فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    بریانی سے ’کنکھجورا‘ برآمد؛ معروف ریسٹورنٹ کو بھاری جرمانہ

    بلاگ

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.