Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ترکی کی ڈرون ٹیکنالوجی میں بڑی پیش رفت: ‘آئی ایچ اے-230’ بیلسٹک میزائل ترک بری فوج میں شامل

      ناسا کا آرٹیمسIII مشن کے لیے خلابازوں کا اعلان ، چاند پر لینڈنگ ٹیکنالوجی کی پریکٹس کرینگے

      421 گاڑیوں کا مالک ’ماسٹر مائنڈ‘موٹر سائیکل سوار ڈیفالٹر گرفتار، 2 ملین سے زائد جرمانہ عائد!

      بھارتی فضاؤں پر خاموش خطرہ؟ پڑوسی ممالک میں جی پی ایس سپوفینگ مراکز کا انکشاف

      ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی عدالت نے ایچ ون بی (H-1B ) ویزا کی درخواست کے لیے ایک لاکھ ڈالر فیس وصولی روک دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیاحوں کی شکایات پر فوری کارروائی، زائد کرایہ وصول کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف اقدامات تیز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    دیر بالا(ریاض ابوالخیل بیورو چیف)
    دیر بالا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا اسلم نواز نے سیاحوں اور عوامی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے انچارج ٹریفک بلال عنایت کو زائد کرایہ وصول کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف مؤثر کارروائی کے احکامات جاری کر دیے۔ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز نے کہا کہ سیاحوں کی سہولت، تحفظ اور رہنمائی دیر بالا پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ انہوں نے تمام پولیس اہلکاروں کو ہدایت کی کہ وہ خوش اخلاقی کے ساتھ عوام اور سیاحوں کی ہر ممکن مدد کو یقینی بنائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ دیر بالا پولیس اندرون و بیرون ملک سے آنے والے سیاحوں کی خدمت اور حفاظت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔ دیر بالا کے حسین اور قدرتی سیاحتی مقامات سیاحوں کے لیے پرکشش ہیں، جہاں وہ بلاخوف و خطر قدرتی حسن اور خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔دیر بالا کے سرسبز و شاداب پہاڑوں اور دلکش سیاحتی مقامات کی سیر کے لیے آنے والے سیاح خیبرپختونخوا پولیس، بالخصوص دیر بالا پولیس کی جانب سے فراہم کی جانے والی سہولیات اور خدمات کے بارے میں اپنے مثبت تاثرات کا اظہار کر رہے ہیں۔*

    Related Posts

    میکسیکو سٹی میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کا رنگا رنگ آغاز؛ ستاروں کی کہکشاں اور ثقافتی شو نے شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا

    معیشت میں بہتری کے باوجود بیروزگاری کا گراف اوپر، نوجوانوں اور خواتین کی لیبر مارکیٹ میں بڑھتی دلچسپی

    مری شہر کے مقامی لوگ بھی گرمی بلبلا اٹھے

    مقبول خبریں

    میکسیکو سٹی میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کا رنگا رنگ آغاز؛ ستاروں کی کہکشاں اور ثقافتی شو نے شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا

    ایران پر حملے منسوخ کر دیے، معاہدے کا اعلان جلد کیا جائے گا: ٹرمپ

    مالی سال 2026 میں ملکی بیرونی قرضہ بڑھ کر 92.2 ارب ڈالر ہو گیا، اقتصادی سروے

    ’’ایک قطرہ پانی بھی نہیں جائے گا‘‘: بھارت کا ’آبی ہتھیار‘ اور پاکستان کی بقا کا سوال: تلبل بیراج پر کام کا آغاز

    175 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب آج پیش کرینگے، تنخواہ داروں اور پنشنرز کیلئے ریلیف کا امکان

    بلاگ

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.