Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ترکی کی ڈرون ٹیکنالوجی میں بڑی پیش رفت: ‘آئی ایچ اے-230’ بیلسٹک میزائل ترک بری فوج میں شامل

      ناسا کا آرٹیمسIII مشن کے لیے خلابازوں کا اعلان ، چاند پر لینڈنگ ٹیکنالوجی کی پریکٹس کرینگے

      421 گاڑیوں کا مالک ’ماسٹر مائنڈ‘موٹر سائیکل سوار ڈیفالٹر گرفتار، 2 ملین سے زائد جرمانہ عائد!

      بھارتی فضاؤں پر خاموش خطرہ؟ پڑوسی ممالک میں جی پی ایس سپوفینگ مراکز کا انکشاف

      ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی عدالت نے ایچ ون بی (H-1B ) ویزا کی درخواست کے لیے ایک لاکھ ڈالر فیس وصولی روک دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امن کمیٹیوں اور مقامی علما کرام کے ساتھ قریبی رابطہ رکھا جائے،ڈی پی او

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    بہاولنگر راشد ڈھڈی سے
    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر  بہاولنگر محمد عمران نے عبدالرزاق شہید پولیس لائنز بہاولنگر میں ضلع بھر کے پولیس افسران اور جوانوں کےبڑے دربار سے خطاب کیا۔ اس اہم اجلاس کا بنیادی مقصد محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام، مجالس اور جلوسوں کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانا تھا۔ڈی پی او محمد عمران نے تمام افسران اور ملازمان کو سیکیورٹی ڈیوٹی کے حساس ترین پہلوؤں پر تفصیلی بریفنگ دی اور موجودہ صورتحال کے پیش نظر الرٹ رہنے کا حکم دیا۔مجالس اور جلوسوں کے روٹس کی کڑی نگرانی کی جائے۔تمام داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کی جائے۔حساس مقامات پر تکنیکی وسائل کا بھرپور استعمال یقینی بنایا جائے۔امن کمیٹیوں اور مقامی علما کرام کے ساتھ قریبی رابطہ رکھا جائے۔ڈیوٹی پر تعینات تمام اہلکار الرٹ رہیں اور فرائض میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔دوران ڈیوٹی عام شہریوں اور عزاداروں سے نرمی اور خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے۔ڈی پی او محمد عمران نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ضلع بھر میں امن و امان کی فضا کو ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا اور شرپسند عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

    Related Posts

    نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص شدید زخمی

    ٹوپی ٹیچرز سوسائٹی کا مستحق طلبہ کے لیے قابلِ تحسین اقدام

    قاضی میڈیکل کمپلیکس میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زی ادت ی کی کوشش

    مقبول خبریں

    چین میں دھماکہ، 7 افراد ہلاک، 17 زخمی

    فٹبال کا سب سے بڑا میلہ سج گیا: میسی اور رونالڈو کا آخری ڈانس، کون بنے گا فاتحِ عالم؟

    آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

    ترکی کی ڈرون ٹیکنالوجی میں بڑی پیش رفت: ‘آئی ایچ اے-230’ بیلسٹک میزائل ترک بری فوج میں شامل

    جنگ بندی ’اڑن چھو‘:امریکہ کے ایران میں لگاتار دوسرے دن ‘متعدد اہداف’ پر حملے، ایران نے خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، آبنائے ہرمز پھر بند

    بلاگ

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.