Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ترکی کی ڈرون ٹیکنالوجی میں بڑی پیش رفت: ‘آئی ایچ اے-230’ بیلسٹک میزائل ترک بری فوج میں شامل

      ناسا کا آرٹیمسIII مشن کے لیے خلابازوں کا اعلان ، چاند پر لینڈنگ ٹیکنالوجی کی پریکٹس کرینگے

      421 گاڑیوں کا مالک ’ماسٹر مائنڈ‘موٹر سائیکل سوار ڈیفالٹر گرفتار، 2 ملین سے زائد جرمانہ عائد!

      بھارتی فضاؤں پر خاموش خطرہ؟ پڑوسی ممالک میں جی پی ایس سپوفینگ مراکز کا انکشاف

      ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی عدالت نے ایچ ون بی (H-1B ) ویزا کی درخواست کے لیے ایک لاکھ ڈالر فیس وصولی روک دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹوپی ٹیچرز سوسائٹی کا مستحق طلبہ کے لیے قابلِ تحسین اقدام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹوپی( ذوالکفل سے)

     

    ٹوپی ٹیچرز سوسائٹی کے زیرِ اہتمام یتیم، نادار اور مستحق طلبہ کی تعلیمی معاونت کے لیے مفت سٹیشنری کی تقسیم کی دوسری تقریب گورنمنٹ مڈل سکول ٹوپی میں منعقد ہوئی، جس میں چار سرکاری سکولوں کے مستحق طلبہ کو سٹیشنری فراہم کی گئی۔ مہمانِ خصوصی عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور معروف سماجی شخصیت سہیل احمد خان تھے، جبکہ خدمت گار ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین ابرار احمد (خادمِ ٹوپی) اور جنرل سیکرٹری مفتی شہزاد سعیدی نے بطورِ معزز مہمان شرکت کی۔ تقریب میں ٹوپی پریس کلب کے صدر عارف شاہ، مختلف سرکاری سکولوں کے ہیڈ ماسٹرز، ٹوپی ٹیچرز سوسائٹی کے عہدیداران، اساتذہ کرام اور تدریسی و انتظامی عملے نے شرکت کی۔مقررین نے اپنے خطابات میں کہا کہ تعلیم معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہے اور مستحق طلبہ کی معاونت کے ایسے اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔ انہوں نے ٹوپی ٹیچرز سوسائٹی کی فلاحی خدمات کو سراہتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ مہمانانِ خصوصی نے طلبہ میں سٹیشنری تقسیم کی اور ان کی تعلیمی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ والدین اور طلبہ نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے سوسائٹی کا شکریہ ادا کیا۔

    Related Posts

    امن کمیٹیوں اور مقامی علما کرام کے ساتھ قریبی رابطہ رکھا جائے،ڈی پی او

    قاضی میڈیکل کمپلیکس میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زی ادت ی کی کوشش

    کمشنر نے ریجنل پولیس آفیسر کے ہمراہ ضلع چنیوٹ کا دورہ کیا

    مقبول خبریں

    چین میں دھماکہ، 7 افراد ہلاک، 17 زخمی

    فٹبال کا سب سے بڑا میلہ سج گیا: میسی اور رونالڈو کا آخری ڈانس، کون بنے گا فاتحِ عالم؟

    آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

    ترکی کی ڈرون ٹیکنالوجی میں بڑی پیش رفت: ‘آئی ایچ اے-230’ بیلسٹک میزائل ترک بری فوج میں شامل

    جنگ بندی ’اڑن چھو‘:امریکہ کے ایران میں لگاتار دوسرے دن ‘متعدد اہداف’ پر حملے، ایران نے خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، آبنائے ہرمز پھر بند

    بلاگ

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.