Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ناسا کا آرٹیمسIII مشن کے لیے خلابازوں کا اعلان ، چاند پر لینڈنگ ٹیکنالوجی کی پریکٹس کرینگے

      421 گاڑیوں کا مالک ’ماسٹر مائنڈ‘موٹر سائیکل سوار ڈیفالٹر گرفتار، 2 ملین سے زائد جرمانہ عائد!

      بھارتی فضاؤں پر خاموش خطرہ؟ پڑوسی ممالک میں جی پی ایس سپوفینگ مراکز کا انکشاف

      ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی عدالت نے ایچ ون بی (H-1B ) ویزا کی درخواست کے لیے ایک لاکھ ڈالر فیس وصولی روک دی

      ایلون مسک تاریخ کے پہلے ‘ٹریلینر’ بننے کو تیار؟ دولت کا حجم ہوش اڑا دینے کے لیے کافی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور سمیت پنجاب بھر میں تیزآندھی، بارشوں ژالہ باری کا الرٹ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب بھر میں آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔
    ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 11 سے 13 جون کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے، جبکہ بعض علاقوں میں تیز ہواؤں اور ژالہ باری کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے۔
    محکمہ کے مطابق لاہور، سیالکوٹ، فیصل آباد، جھنگ اور ان کے گردونواح میں بارشوں کے امکانات زیادہ ہیں۔ ممکنہ موسمی صورتحال کے پیش نظر صوبہ بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹا جا سکے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے عمر جاوید نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسمانی بجلی کی صورت میں محفوظ مقامات پر رہیں اور گرج چمک کے دوران کھلے مقامات پر جانے سے گریز کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ گردوغبار اور تیز آندھی کے دوران بھی شہری غیر ضروری نقل و حرکت سے اجتناب کریں۔
    ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کسانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ موسمی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی فصلوں اور زرعی سرگرمیوں کے تحفظ کے لیے پیشگی اقدامات کریں۔ اسی طرح شمالی علاقہ جات کا سفر کرنے والے سیاحوں کو بھی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور موسمی حالات سے باخبر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
    پی ڈی ایم اے نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سرکاری ہدایات پر عمل کریں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں متعلقہ اداروں سے رابطہ کریں۔

    Related Posts

    ٹرمپ ایران پر حملہ نہیں چاہتے تھے، کن دوشخصیات نے مجبور کیا؟ نام منظر عام پر آگئے

    ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر،دوموٹر سائیکل  سوارجاں بحق،تیسراشدیدزخمی  

    مری، سیاحوں کی وین نالے میں جاگری، بچوں سمیت 10 سیاح زندہ ج ل گئے،13 شدید زخمی

    مقبول خبریں

    ٹرمپ ایران پر حملہ نہیں چاہتے تھے، کن دوشخصیات نے مجبور کیا؟ نام منظر عام پر آگئے

    لاہور سمیت پنجاب بھر میں تیزآندھی، بارشوں ژالہ باری کا الرٹ

    پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر مظفرآباد میں گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    ملازمہ سے زی ادتی و ۃ ل ا ک ت کیس: سروسز اسپتال کی ایسوسی ایٹ پروفیسر سمیت تین لیڈی ڈاکٹرز کے خلاف بڑا ایکشن

    مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

    بلاگ

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.