Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور میں رینٹ ای بائیک سروس شروع کرنے کا فیصلہ

      کیا انسان 150 سال تک زندہ رہ سکے گا؟ چینی کمپنی نے ‘اینٹی ایجنگ’ گولی  ایجاد کرلی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دریائے چناب کے کنارے دیو ہیکل پینتھر سانپ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     

    سیالکوٹ کے علاقہ سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری لائن سے ملحقہ علاقہ بجوات میں دریائے چناب کے کنارے لوگوں میں اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب ایک گھر کے اندر انتہائی خوفناک اور دیو ہیکل پینتھر سانپ جسے عام طور پر پائتھن یا اژدہا بھی کہا جاتا ہے دیکھا گیا۔لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت انتہائی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس خطرناک سانپ کو زندہ پکڑ لیا۔ کسی جانی نقصان سے محفوظ رہنے کی خاطر لوگوں نے سانپ کو حفاظت کے ساتھ دریائے چناب کی لہروں کے سپرد کر دیا ۔ماہرین کے مطابق یہ سانپ زہریلا تو نہیں ہوتا لیکن اپنی جسامت کے حساب سے جکڑنے کی طاقت کی وجہ سے جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ اپنے شکار کو ہڈیوں سمیت نگلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ زیادہ تر مویشیوں پر حملہ کرتا ہے ان مویشیوں میں بھینس، بکری، خرگوش اور چوہے شامل ہیں۔ یہ اتنا طاقتور ہوتا ہے کہ بے دھیانی میں چھوٹے بچوں کو بھی نگل سکتا ہے اس لئے دریا کے قریبی علاقوں میں رہنے والوں کو الرٹ رہنے کی ضرورت ہے۔اس نسل کے سانپ زیادہ تر پڑوسی ملک بھارت کی ریاست اتراکھنڈ کے جنگلات اور پہاڑی علاقوں میں پائے جاتے ہیں جو سیلابی پانی یا ندی نالوں کے راستے بہتے ہوئے دریائے چناب کے سرحدی علاقوں تک پہنچ جاتے ہیں۔لوگوں سے بالخصوص مذکورہ علاقہ کے مکینوں سے محکمہ انہار کے ارباب اختیار نے گزارش کی ہے کہ برسات کے موسم میں اور دریا کے کنارے رہائش پذیر لوگ خاص احتیاط برتیں اور بچوں پر نظر رکھیں۔

    Related Posts

    مسلم لیگ ن کا شاندار ورکرز کنونشن، نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت

    ڈاکوئوں نے استادکولوٹ لیا

     موٹرسائیکل حادثہ،دوخواتین اوربچے سمیت چارافرادلہولہان

    مقبول خبریں

    "آپ دھوکے باز یا بیوقوف ہیں”: کرسٹن ویلکر کے ساتھ تلخ کلامی پر ٹرمپ انٹرویو سے اٹھ گئے،گرما گرمی کی ویڈیو وائرل

    نتن یاہو کو ایران امریکا معاہدہ قبول کرناپڑے گا، حتمی فیصلہ میرا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا مایوس کن آغاز: 1900 پوائنٹس کی بڑی گراوٹ، سرمایہ کاروں میں خوف و ہراس

    جنگ بندی کے بعد پہلی دفعہ اسرائیل ایران کے ایک دوسرے پر میزائل حملے، تہران ائیرپورٹ ،عراق کی فضائی حدود بند

    گلگت بلتستان انتخابات، پیپلز پارٹی 6 سیٹوں پر کامیاب، 5نشستوں پر آزاد امیدواروں نے جھنڈے گاڑ دئیے

    بلاگ

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.