Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور میں رینٹ ای بائیک سروس شروع کرنے کا فیصلہ

      کیا انسان 150 سال تک زندہ رہ سکے گا؟ چینی کمپنی نے ‘اینٹی ایجنگ’ گولی  ایجاد کرلی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈاکوئوں نے استادکولوٹ لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ہنگورجا: رپورٹ فیاض محسن سولنگی

    ہنگورجا تھانے کی حدود میں سچل پیٹرول پمپ کے قریب گندم کے گودام کے پاس نامعلوم مسلح افراد نے دن دیہاڑے اسلحے کے زور پر گاؤں نہال خان سولنگی کے رہائشی استاد سعید احمد سولنگی سے 2025 ماڈل سی ڈی موٹر سائیکل، 2 ہزار روپے نقد رقم اور ویوو موبائل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے۔
    واقعے کے خلاف گاؤں نہال خان سولنگی کے مکینوں اور سولنگی برادری کے افراد نے بدامنی اور ڈکیتی کے خلاف لال بخش اسٹاپ پر قومی شاہراہ کو مکمل طور پر بند کر کے شدید نعرے بازی کی۔
    قومی شاہراہ تقریباً دو گھنٹے تک بند رہنے کے باعث سڑک کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور ٹریفک بری طرح متاثر ہوئی۔
    بعد ازاں ایس ایچ او ہنگورجا اقبال نون کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی کہ ایک ہفتے کے اندر چھینی گئی موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد کرنے کی کوشش کی جائے گی، جس کے بعد مظاہرین نے احتجاج ختم کر دیا، قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا اور آمدورفت معمول کے مطابق بحال ہو گئی۔

    Related Posts

    ایران اور اسرائیل فوری طور پر ایک دوسرے کے خلاف حملے روکیں، ٹرمپ، چین کا اظہار تشویش

    سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی قیمتیں پھر گر گئیں

    پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کی عمر کی حد 75 سال کرنے کا فیصلہ، انتخاب کا عمل منسوخ

    مقبول خبریں

    سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی قیمتیں پھر گر گئیں

    پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کی عمر کی حد 75 سال کرنے کا فیصلہ، انتخاب کا عمل منسوخ

    "آپ دھوکے باز یا بیوقوف ہیں”: کرسٹن ویلکر کے ساتھ تلخ کلامی پر ٹرمپ انٹرویو سے اٹھ گئے،گرما گرمی کی ویڈیو وائرل

    نتن یاہو کو ایران امریکا معاہدہ قبول کرناپڑے گا، حتمی فیصلہ میرا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا مایوس کن آغاز: 1900 پوائنٹس کی بڑی گراوٹ، سرمایہ کاروں میں خوف و ہراس

    بلاگ

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.