Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تھانوں میں نیا انقلابی نظام: بایومیٹرک تصدیق کے بغیر اب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوگی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تحریر: اسد مرزا
    جہاں لفظ بے نقاب ہوں۔۔۔ وہیں سے سچ کا آغاز ہوتاہے

    صحرائےمیں پیش آنے والا دل دہلا دینے والا واقعہ انسان کو سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے کہ پانی جیسی عظیم نعمت کی قدر کتنی ضروری ہے۔ اطلاعات کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد واپس آنے والے افراد کا ٹرک صحرائے میں خراب ہو گیا۔ شدید گرمی، طویل انتظار اور پانی کے ذخیرے کے ختم ہونے کے باعث 50 افراد پیاس سے زندگی کی بازی ہار گئے۔یہ سانحہ اس حقیقت کی یاد دہانی کراتا ہے کہ دنیا کے کئی علاقوں میں پانی سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہے۔ جہاں ہم روزمرہ زندگی میں نل کھلا چھوڑ دیتے ہیں، گاڑیاں دھوتے وقت سینکڑوں لیٹر پانی بہا دیتے ہیں یا ضرورت سے زیادہ پانی ضائع کر دیتے ہیں، وہیں دنیا کے بعض حصوں میں لوگ پانی کی ایک بوند کے لیے جان کی بازی ہار رہے ہیں۔یہ واقعہ صحرائے صحارا میں پیش آیا جہاں پھنسے افراد میں سے صرف دو لوگ زندہ بچ سکے، جنہوں نے پیدل سفر کرکے قریبی آبادی تک رسائی حاصل کی اور امداد طلب کی۔ تاہم تب تک بہت دیر ہو چکی تھی اور درجنوں جانیں پیاس کی شدت کے سامنے ہار چکی تھیں۔

    Related Posts

    "گجرپورہ میں درندگی کا ایک اور واقعہ: کیا خواتین کے تحفظ کے دعوے صرف کاغذی کارروائی تک محدود ہیں؟”

    ڈپٹی کمشنرز کی ماہ اپریل کی پرفارمنس رینکنگ جاری اوکاڑہ کے ڈپٹی کمشنر کی پہلی پوزیشن 

    جگہ جگہ کوڑے کے ڈھیر ستھرا پنجاب کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

    مقبول خبریں

    یوٹیوبر ندیم مبارک عرف نانی والا کے خلاف مقدمہ درج، گرفتار کرلیا گیا

    رہبر اعلیٰ کے نام فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خصوصی خط اور وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام ہے، محسن نقوی

    بھارت ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان، شریس آئیر کپتان، 15 سالہ ویبھو سوریاونشی ٹیم کا حصہ ہونگے

    کوکین کوئین انمول عرف پنکی کی آواز کا ٹیسٹ پنجاب فرانزک لیب سے کرانے کی درخواست

    تہران روانگی سے قبل وفاقی وزیرداخلہ کی وزیراعظم سے ملاقات، محسن نقوی فیلڈ مارشل کا پیغام رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کو پہنچائیں گے ،

    بلاگ

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    پیاس نے 50 زندگیاں نگل لیں،واقعہ دنیا کو بڑا سبق دے گیا،پانی ضائع کرنے والوں کے لیے لمحۂ فکریہ

    بلوچستان کے عام شہری آج بھی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.