Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

      کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گاوں سیر یٸ اور گاوں کرپاٹ کے درمیان پھر جنگ چھڑ گٸی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا( بیورو نیوز سے )

    نہاگدرہ کے معروف گاوں سیریٸ اور گاوں کرپاٹ کے درمیان ایک بار پھر جنگ چھڑ گٸی ہے اور فریقین مورچہ زن ہو کر ایک دوسرے پر بھاری اور خطرناک اسلحہ سے ازادانہ فاٸرنگ کررہے ہیں ،باخبر ذراٸع کے مطابق گزشتہ شب اچانگ فاٸرنگ شروع ہوگٸی جس میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اضافہ ہوتا گیااور علاقے میں شدید خوف وہراس پھیل گٸی ۔ازادانہ فاٸرنگ کی وجہ سے اکثر وبیشتر لوگ گھرں میں محصور ہوگٸے اور بچے سکول جانے سے قاصر رہے بتایا جاتاہے کہ مشتعل فریقین ایک دوسرے کے گھروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں  ہوٸی ہے یاد رہے کہ دونوں گاوں کے درمیان جنگل اور حدبندی کا تنازعہ گزشتہ طویل مدت سے جاری ہے اور اکثر وبیشتر دونوں دیہاتوں کے مکین ایک دوسرے کے خلاف فاٸرنگ کا تبدلہ کرتے ہیں ۔اس تنازعے میں جانی ومالی نقصانات بھی ہوٸی ہیں اور وقتاً فوقتاً انتظامیہ اور عوامی عماٸدین سیز فاٸر کرانے کی کوششیں  بھی کرتے ہیں  لیکن تا حال کوٸی دیرپا حل سامنے نہیں اٸی  ہے

    Related Posts

    زہریلا ملک شیک پینے سے سات افراد کی حالت غیر

    (ڈی ایس پی سٹی سرکل سیالکوٹ طارق محمود ڈھڈی کا تبادلہ

    ڈی پی او بہاولنگر اور ڈپٹی کمشنر نے چشتیاں کا دورہ کیا

    مقبول خبریں

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    ایران کے رہبرِ اعلٰی مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں: صدر ٹرمپ

    امریکہ کا 12.5 فیصد تک اضافی ٹیرف لگانے کا منصوبہ، نشانے پربھارت سمیت 60 معیشتیں

    جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

    برطانیہ، رائل نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک

    بلاگ

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    مضبوط آئی جی یا محدود اختیارات؟ پنجاب پولیس کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.