سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)
انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب عبدالکریم راؤ نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) سٹی سرکل سیالکوٹ طارق محمود ڈھڈی کا تبادلہ کر کے ان کو سینٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی تھی وہاں اس کا تبادلہ ڈولفن فورس میں کر دیا گیا ہے۔
واضع رہے کہ مذکورہ ڈی ایس پی کو مسلم لیگ ن کے راہنما و وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی مکمل آشیر باد حاصل تھی جس کی وجہ سے 4 سال سے اس کا سیالکوٹ سے تبادلہ نہ ہو رہا تھا۔

