Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

      کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈی پی او بہاولنگر اور ڈپٹی کمشنر نے چشتیاں کا دورہ کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    بہاولنگر سے راشد ڈھڈی کی رپورٹ
     محرم الحرام کے پرامن انعقاد اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈی پی او بہاولنگر محمد عمران اور ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے چشتیاں شہر کا دورہ کیا۔ دونوں افسران نے جلوسوں اور مجالس کے روٹس کا معائنہ کرتے ہوئے سیکیورٹی، صفائی، اسٹریٹ لائٹس اور تجاوزات کے خاتمے سے متعلق متعلقہ اداروں کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ڈی پی او محمد عمران نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے اور سیکیورٹی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ حساس مقامات پر سی سی ٹی وی مانیٹرنگ کو یقینی بنانے جبکہ قانون شکنی اور فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات بھی جاری کیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے جلوس روٹس سے تجاوزات کے خاتمے، بجلی کی لٹکتی تاروں کی درستگی اور دیگر انتظامات بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تمام متعلقہ محکمے محرم الحرام کے دوران عوام کو بہترین سہولیات فراہم کریں گے۔

    Related Posts

    گاوں سیر یٸ اور گاوں کرپاٹ کے درمیان پھر جنگ چھڑ گٸی

    (ڈی ایس پی سٹی سرکل سیالکوٹ طارق محمود ڈھڈی کا تبادلہ

    منشیات فروش گرفتار، ایک کلو سے زائد چرس برآمد

    مقبول خبریں

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    ایران کے رہبرِ اعلٰی مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں: صدر ٹرمپ

    امریکہ کا 12.5 فیصد تک اضافی ٹیرف لگانے کا منصوبہ، نشانے پربھارت سمیت 60 معیشتیں

    جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

    برطانیہ، رائل نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک

    بلاگ

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    مضبوط آئی جی یا محدود اختیارات؟ پنجاب پولیس کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.