Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تحریک تحفظ سرکاری ملازمین اور ایپکا کا پری بجٹ مشاورتی اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

     

    اسلام آباد( حاجی شفیق بیورو چیف)

     

    تحریک تحفظ سرکاری ملازمین اور ایپکا کا پری بجٹ مشاورتی اجلاس ستارہ مارکیٹ میں منعقد ہوا ۔ چیئرمین تحریک تحفظ سرکاری ملازمین جاوید انتظار اور چیئرمین ایپکا سید گلفراز حسین شاہ کی زیر قیادت منعقدہ اجلاس مختلف محکموں کے سرکاری ملازمین کی بجٹ تجاویز میں سات نکاتی مطالبات کی متفقہ منظوری کے بعد مشترکہ اعلان کر دیا گیا۔ جس میں صوبائی طرز پر سرکاری ملازمین بلخصوص کلریکل سٹاف کی آپ گریڈیشن فی الفور کی جائے۔ وفاقی ملازمین ایڈھاک ریلیف الاوئنسز کو بنیادی پے سکیل میں ضم کر کے تنخواہ میں 50 فیصد اضافہ کیا جائے۔ وفاق کی تعلیمی جامعات کے بجٹ میں 100 فیصد اضافہ کیا جائے ۔ تعلیمی اداروں کی کارکردگی کو بہتر کرنے کے لئے مربوط جانچ پڑتال کا نظام قائم کیا جائے۔ وفاقی ملازمین کے ایجوکیشن انکریمنٹ کو بحال کیا جائے۔ ایگزیکٹو الاؤنس کی ادائیگی بلا تفریق وفاق کے تمام اداروں میں کی جائے ۔ کنوینس الاؤنس میں پٹرول کی قیمت کے پیش نظر دگنا اضافہ کیا جائے۔ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 100 فیصد اضافہ کیا جائے ۔ اجلاس میں ایپکا کے صدر ملک طارق محمود سیالوی، مرکزی رابطہ سیکرٹری راجہ عمران بگا، ایپکا کے جنرل سیکرٹری سید یاور عباس، سینئر وائس چیئرمین چودھری اشفاق، جوائنٹ سیکرٹری محمد حفیظ ہاشمی، تحریک تحفظ سرکاری ملازمین کے اراکین مرکزی کمیٹی ریڈیو پاکستان کے لیبر لیڈر محمد اعجاز، افتخار کاظمی، ابرار کاظمی، قائد اعظم اور علامہ اقبال یونیورسٹی ، پاک پی ڈبلیو ڈی ، وفاقی نظامت تعلیم، و دیگر سرکاری محکموں کے عہدیداران اور ذمہ داران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سید گلفراز حسین شاہ ، ملک طارق محمود سیالوی ، راجہ عمران بگا، سید یاور عباس، محمد اعجاز و دیگر نے پری بجٹ تجاویز دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔

    Related Posts

    راجپوت اتحاد پاکستان: سکھر سے نعیم اختر راجپوت صدر اور عبد الرحمان راجپوت جنرل سیکرٹری منتخب

    سکھر: سیپکو حکام اور ضلعی انتظامیہ کا نواں گوٹھ کا دورہ، بجلی کے دیرینہ مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی

    سکھر میں تین روزہ سندھ اسپیشل گیمز 2026 کا شاندار آغاز، 800 سے زائد خصوصی کھلاڑیوں کی شرکت

    مقبول خبریں

    راجپوت اتحاد پاکستان: سکھر سے نعیم اختر راجپوت صدر اور عبد الرحمان راجپوت جنرل سیکرٹری منتخب

    سکھر میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی پر تیسرے روز بھی دھرنا جاری

    وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی منظوری، 10 روپے کا نوٹ ختم کر کے سکہ لانے کا اعلان

    عنوان: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو: متحدہ عرب امارات نے عمان کو 42 رنز سے شکست دیدی

    سیالکوٹ: سیشن عدالت کا بڑا فیصلہ، قتل میں ملوث ملزم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.