Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈھائی سیکنڈ میں 96 کلومیٹر فی گھنٹہ اسپیڈ، فراری کی پہلی الیکٹرک گاڑی ’لوس‘ لانچ ، قیمت اور خصوصیات جانئیے

      جدید ٹیکنالوجی کا  انقلابی استعمال،ڈرونز کے ذریعے حجاج کرام تک ادویات اور طبی سامان کی فراہمی 

      تاریخ کا پہیہ گھوم گیا: غلامی کو جائز قرار دینے پر پوپ لیو XIV کی معافی ،ویٹیکن نے AI کو نئی غلامی قراردیدیا،”میگنیفیکا ہیومینٹس” جاری

      پوپ لیو XIV کی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کو سخت وارننگ، AI artificial inteligence پر پہلا ’’انسائیکلوکل‘‘ جاری

      اے ٹی ایم فراڈ : اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو بڑا حکم جاری کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اغوا ہونےوالی معصوم بچیوں اور لاپتا بچوں کی بازیابی کے لیےاحتجاجی مظاہرہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹھٹھہ (رپورٹ شیراز واریو) ٹھٹھہ میں پریا کماری سمیت اغوا ہونے والی معصوم بچیوں اور لاپتا بچوں کی بازیابی کے لیے عید کے تیسرے روز مکلی پریس کلب ٹھٹھہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر سماجی رہنما سریش کمار نے ہاتھ میں پلے کارڈ اٹھا کر شدید احتجاج کیا اور پریا کماری، اجالا پروین سولنگی، فضیلا سرکی اور دیگر لاپتا بچیوں کی فوری بازیابی کے لیے سخت نعرے بازی کی۔مظاہرے کے دوران سریش کمار نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں معصوم بچیوں اور بچوں کے اغوا کے بڑھتے ہوئے واقعات انتہائی تشویشناک ہیں، مگر افسوس کہ کئی کیسز میں آج تک متاثرہ خاندانوں کو انصاف نہیں مل سکا۔ انہوں نے کہا کہ پریا کماری سمیت کئی معصوم بچے، بزرگ اور نوجوان برسوں سے لاپتا ہیں جبکہ ان کے اہلخانہ روزانہ اذیت اور بے چینی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔انہوں نے وفاقی حکومت اور سندھ حکومت سے مطالبہ کیا کہ لاپتا بچوں، بچیوں اور نوجوانوں کی بازیابی کے لیے سنجیدہ اور مؤثر اقدامات کیے جائیں اگر پریا کماری، اجالا پروین سولنگی، فضیلا سرکی اور دیگر لاپتا افراد کو جلد بازیاب نہ کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔

    Related Posts

    بے گناہوں کے ساتھ ظلم وزیادتی کرنے سے پرہیزکیاجائے: نواب ایاز خان جوگیزئی

    موٹر سائیکل نہر میں جا گری ،نوجوان ڈوب گیا ،دو افراد محفوظ رہے

    معاہدے کے خدوخال :ایران امریکاآبنائے ہرمز کھول دیں گے۔ ایٹمی توانائی پر از سر نو مذاکرات ،ایران کیلئے تین سو ارب ڈالر کا عالمی سپورٹ فنڈ ، نیو یارک ٹائمز

    مقبول خبریں

    معاہدے کے خدوخال :ایران امریکاآبنائے ہرمز کھول دیں گے۔ ایٹمی توانائی پر از سر نو مذاکرات ،ایران کیلئے تین سو ارب ڈالر کا عالمی سپورٹ فنڈ ، نیو یارک ٹائمز

    ایران امریکا معاہدہ پر اتفاق رائے ، حتمی فیصلے کے لئے صدر ٹرمپ سچوایشن روم پہنچ گئے

    صدرِ مملکت آصف زرداری کی بالو جا قبا قبرستان آمد، والدین سمیت اہلِ خانہ کی قبروں پر فاتحہ خوانی

    عوام کیلئے وزیراعظم کی عیدی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

    آج سے 5جون تک بارش کا امکان

    بلاگ

    ٹیکس زدہ معیشت اور مہنگائی میں پسنے والی عوام

    عطائیت کا ناسور: مریض، ڈاکٹر اور نظامِ صحت کب تک یرغمال؟

    قربانی یا آلودگی؟ عید پر صحتِ عامہ کو درپیش خطرات عید قرباں: عبادت بھی، صحت کی آزمائش بھی

    ہم کب سیکھیں گے؟

    ”پاکستانی تاریخ کے سپیڈبریکر “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.