Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ملتان: ماں اور دو بیٹیوں کے ہولناک ق ت ل ، ملزم بیٹا گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان (رپورٹ: ملک جابر عباس)

    ملتان کے علاقے تھانہ ڈی ایچ اے کی حدود میں پیش آنے والے آتشزدگی کے ایک دلخراش واقعے کی تہہ کھل گئی ہے۔ ابتدائی طور پر جسے حادثہ سمجھا جا رہا تھا، وہ دراصل ایک سفاکانہ قتل نکلا جس کا ماسٹر مائنڈ مقتولین کا اپنا ہی سگا بیٹا نکلا ہے۔

    پولیس کے مطابق، ملزم امان عباس نے مبینہ طور پر اپنی ماں اور دو بہنوں کے سروں پر لکڑی سے بے دردی سے وار کیے اور انہیں بے ہوش کرنے کے بعد گھر کو آگ لگا دی تاکہ اس ہولناک واردات کو ایک حادثہ ظاہر کیا جا سکے۔

      پولیس نے واقعہ کی سائنسی اور تکنیکی بنیادوں پر تحقیقات کرتے ہوئے قریبی پٹرول پمپ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم نے واردات کے لیے باقاعدہ پٹرول خریدا تھا۔ پولیس نے غیر قانونی طور پر پٹرول فراہم کرنے والے پٹرول پمپ کے متعلقہ افراد کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔

     پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دورانِ تفتیش ملزم امان عباس نے اپنے بہیمانہ جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ پولیس نے یقین دہانی کرائی ہے کہ واقعے کے تمام شواہد کو اکٹھا کر کے مقدمے کو میرٹ پر مکمل کیا جائے گا اور ملزم کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا۔

    Related Posts

    سیالکوٹ: جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ جاری کرنے اور رشوت لینے والے دو ملازمین رنگے ہاتھوں گرفتار

    سوہدرہ: مہندی کی تقریب پر پولیس کا چھاپہ، دولہا اور معروف ڈانسر چاہت بلوچ فرار، 10 افراد گرفتار

    بھریا سٹی: سینئر صحافی کی معصوم بیٹی چولہے پر رکھی دیگچی گرنے سے شدید زخمی

    مقبول خبریں

    سیالکوٹ: جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ جاری کرنے اور رشوت لینے والے دو ملازمین رنگے ہاتھوں گرفتار

    سوہدرہ: مہندی کی تقریب پر پولیس کا چھاپہ، دولہا اور معروف ڈانسر چاہت بلوچ فرار، 10 افراد گرفتار

    ملتان: ماں اور دو بیٹیوں کے ہولناک ق ت ل ، ملزم بیٹا گرفتار

    امریکی وسط مدتی انتخابات : ٹرمپ کے چہیتے وویک راماسوامی کو شکست، ڈیموکریٹ ایمی ایکٹن نے اوہائیو کی گورنر شپ جیت لی

    امریکہ کا سعودی عرب میں سکیورٹی الرٹ دوبارہ جاری، غیر ہنگامی عملے کو ملک چھوڑنے کی ہدایت

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.