Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مریضوں میں مٹھائی تقسیم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)ـ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبا اصغر علی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر ضلع بھر میں فلاحی اداروں، شیلٹر ہومز، چائلڈ پروٹیکشن بیورو، ایس او ایس ویلیج، جیل میں اسیران اور ہسپتالوں میں زیر علاج مریضوں میں مٹھائی تقسیم کی اور انہیں عید کی مبارکباد پہنچائی۔صبا اصغر علی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  عیدالاضحیٰ ہمیں ایثار، قربانی، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتی ہے، ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے اردگرد موجود مستحق اور نادار افراد کی خوشیوں کا بھی خیال رکھی بعدازاں ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی اور ڈی پی او کیپٹن (ر) دوست محمد نے گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے زیر علاج مریضوں خصوصاً بچوں میں مٹھائی تقسیم کی اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

    Related Posts

    سیالکوٹ: جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ جاری کرنے اور رشوت لینے والے دو ملازمین رنگے ہاتھوں گرفتار

    سوہدرہ: مہندی کی تقریب پر پولیس کا چھاپہ، دولہا اور معروف ڈانسر چاہت بلوچ فرار، 10 افراد گرفتار

    ملتان: ماں اور دو بیٹیوں کے ہولناک ق ت ل ، ملزم بیٹا گرفتار

    مقبول خبریں

    خطرناک وبا:تین دہائیوں کے بعد نیویارک میں خسرے سے پہلی موت

    عبدالرحمان السید امریکا کی تاریخ کے پہلے مسلمان امریکی سینیٹر منتخب

    مڈٹرم الیکشن کے نتائج قبول، ایران جنگ اور مہنگائی ریپبلکنز کی شکست کی وجہ بنی: ٹرمپ، صدر کاپریس کا سامنا کرنے گریز

    امریکی عوام نے جنگ کے خلاف فیصلہ دیدیا، اسپیکر باقر قالیباف

    ایران پرحملے کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں ، صدر ڈونلڈٹرمپ

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.