بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)قلات ٹول پلازہ کے قریب کار اور پک اپ آپس میں ٹکرا گئیں۔ 3 افراد شدید زخمی ہوئے جن میں ایک خاتون اور دو مرد شامل تھے۔ جبکہ 7 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جن میں 2 بچے، 3 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں۔زخمیوں کو دو شفٹوں میں DHQ ہسپتال قلات منتقل کیا جبکہ دورانِ منتقلی مریضوں کو مسلسل ابتدائی طبی امداد اور ایمرجنسی میڈیکل سہولیات فراہم کی جاتی رہیں۔

