Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    روہڑی کینال میں چھ روز قبل نہاتے  ڈوبنے والے نوجوان  کی لاش تاحال نہ مل سکی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ہالا رپورٹ عامر انڑ
    ہالا کے قریب زیر پیر موری کے قریب روہڑی کینال میں چھ روز قبل نہاتے ہوئے ڈوبنے والے 22سالہ نوجوان محبوب علی ولد محمد خان انڑ کی لاش تاحال نہ مل سکی۔ ورثاء دینی مدرسہ کے طالب علموں کو بلا کر جائے وقوعہ پر قرآن خوانی کروا رہے ہیں۔ متوفی نوجوان کی لاش کی تلاش کے لیے تعلقہ اور ضلعی انتظامیہ نے کچھ نہیں کیا۔ ورثاء کے آنسو بہہ رہے ہیں۔ دوسری جانب ورثاء مقامی ٹیموں کے ہمراہ لاش کی تلاش کر رہے ہیں۔ نواب شاہ سے ریسکیو ٹیموں کی مسلسل تلاش کے باوجود لاش برآمد نہیں ہو سکی۔ تاہم متوفی نوجوان کےگھر گزشتہ دو دنوں سے کہرام بپا ہے۔

    Related Posts

    حلقہ کوٹلہ سے پیپلز پارٹی و تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔

    ڈپٹی کمشنر خانیوال کی زیر صدارت پی ایچ اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا پہلا اجلاس

    شاہد خاقان عباسی سے سابق رکنِ قومی اسمبلی اظہر احمد خان یوسفزئی کی ملاقات نے سیاسی حلقوں میں چہ مگوئیاں تیز

    مقبول خبریں

    عالمی ادارہ صحت نے ایبولا وائرس پھیلاؤ کو عالمی ہنگامی صورتحال قرار دیدیا

    کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

    متحدہ عرب امارات کے جوہری بجلی گھر پر ڈرون حملہ، پاکستان کی شدید مذمت

    ٹرمپ کا ایران پر ‘معاہدے سے مکرنے’ کا الزام، "کیا ہم ہمیشہ لڑتے رہیں گے؟” مسعود پزشکیان

    "جو بچے اوور ڈوز سے مرے وہ بھی مجھ پر ڈال دئیے!” پنکی کا دھماکہ خیز انکشاف، سندھ پولیس کی ‘اوئے اوئے’ حکمت عملی، عدالت میں ہنگامہ آرائی

    بلاگ

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.