ٹھٹھہ(شیرازوریوسے)دھابیجی تھانے کے ایس ایچ او انسپکٹر مبین پرہیار معطل، نوٹیفکیشن جاری ، انسپکٹر مبین پرہیار کو فوری طور پر معطل کرکے بی کمپنی پی ایچ کیو گارڈن ساتھ زون کراچی رپورٹ کرنے کا حکم دے دیاگیا۔سندھ پولیس اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے SHO دھابیجی کے خلاف کارروائی کی گئی۔ SHO دھابیجی مبین پرہیار کو حیدرآباد رینج سے کلوز کرکے کراچی بھیج دیا گیا۔
ٹھٹھہ:دھابیجی تھانے کے ایس ایچ او انسپکٹر مبین پرہیار معطل، نوٹیفکیشن جاری

