Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اے این ایف کی تعلیمی اداروں کے اطراف اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں۔

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    شیخوپورہ (رپورٹ اسامہ طفیل) ترجمان انسداد منشیات فورس کے مطابق تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 8 کارروائیوں کے دوران 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 70 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 52.67 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔اسلام آباد کے سنٹرل پارک ڈی ایچ اے کے قریب تین گاڑیوں سے 625 گرام چرس اور 178 گرام ویڈ برآمد ہوئی، جس کے نتیجے میں 5 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔کراچی کے فاروق اعظم چوک کے قریب رکشہ سے 300 گرام آئس برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا۔گرفتار ملزمان نے دورانِ تفتیش تعلیمی اداروں کے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا۔اسلام آباد ہوائی اڈے پر بحرین جانے والے مسافر کے بیگ سے 1.030 کلوگرام آئس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ اسی ہوائی اڈے پر ایک اور کارروائی میں بھی بحرین جانے والے مسافر کے بیگ سے 1.032 کلوگرام آئس برآمد ہوئی۔لاہور میں کوریئر دفتر کے ذریعے دبئی بھیجے جانے والے پارسل میں کتاب کے اندر چھپائی گئی 805 گرام کینابینوئڈز برآمد کی گئیں۔جی ٹی روڈ اٹک کے قریب ٹرک سے 7.7 کلوگرام چرس برآمد ہوئی، جس پر دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔سرگل دالبندین کے قریب جھاڑیوں میں چھپائی گئی 35 کلوگرام افیون برآمد کی گئی پشاور کے کارخانو مارکیٹ میں واقع کوریئر دفتر سے تین پارسلوں میں سولر لائٹس کے اندر چھپائی گئی 6 کلوگرام آئس برآمد ہوئی۔تمام مقدمات انسداد منشیات ایکٹ انیس سو ستانوے کے تحت درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

    Related Posts

    احاطہ کے تنازعہ پر دو گروپوں میں  تصادم ، فائرنگ اور کلہاڑیوں کے وار، چار افراد زخمی

    پختونخوا اپنی ضرورت سے زیادہ اور سستی بجلی پیدا کرتا ہے مگر عوام اس سے محروم ہیں، میاں افتخار حسین

    کراچی پریس کلب کے سامنے ٹریزری آفس ٹھٹھہ میں مبینہ کرپشن کے خلاف احتجاج

    مقبول خبریں

    میلسی:سعودیہ پلٹ شخص نے گھریلو جھگڑے پر بیوی اور تین کمسن بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    ”بے نقاب کا اعزاز“ سب سے پہلے اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم ہونے کی خبر دی

    الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

    مودی کا دورہ ،متحدہ عرب امارات نے بھارت سے اسٹرٹیجک دفاعی معاہدہ کرلیا،

    ایران اور متحدہ عرب امارات میں اختلافات، برکس وزرائے خارجہ کا اجلاس مشترکہ اعلامئیے کے بغیر ختم

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.