سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار راجہ قمر زمان نے چیف جسٹس عالیہ نیلم کی ہدایت پر صوبہ پنجاب کے 266 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
صوبہ پنجاب کے 266 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری

