(اصغر علی جعفری نمائندہ بے نقاب نیوز)خانیوال
چکنمبر 81/15 ایل کے رہائشی 21 سالہ فوجی جوان سہیل احمد ، بارکھان میں وطنِ عزیز کے دفاع کی خاطر اپنی جان قربان کر کے شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہو گئے ہیں۔شہداء ہمارا فخر ہیں، انہی عظیم قربانیوں کی بدولت ہمارا وطن آج محفوظ اور سلامت ہے۔

