سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)ضلع سیالکوٹمیں 5 سے 16 سال کی عمر تک کے 3 لاکھ 60 ہزار بچے سکولوں سے باہر ہیں یعنی تعلیم حاصل نہ کر رہے ہیں جس کا مطلب یہ ہوا کہ ضلع سیالکوٹ کے ہر تین میں سے ایک بچہ سکول سے باہر ہے۔افسوس کہ سیالکوٹ ایک مختلف اشیاء بیرون ملک برآمد کرنے والا ضلع ہے جبکہ وزیر دفاع خواجہ آصف اس ضلع کو سیالکوٹ ماڈل ضلع بنانے کا عندیہ دے چکے ہیں لیکن یہ ضلع کیا بن گیا ہے۔
ضلع سیالکوٹ میں 5 سے 16 سال کی عمر تک کے 3 لاکھ 60 ہزار بچے سکولوں سے باہر

