Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: ہنڈا اٹلس کارز پاکستان نے اپنے پرانے ماڈلز کی ہزاروں گاڑیوں کے حوالے سے ایک اہم ‘ریکال’ (Recall) الرٹ جاری کیا ہے۔ کمپنی نے ایئربیگ سسٹم میں ممکنہ فنی خرابی کے باعث صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر قریبی ڈیلرشپ سے رجوع کریں۔
    کمپنی کے مطابق، یہ اقدام انسانی جانوں کے تحفظ اور گاڑیوں کے حفاظتی نظام کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
    رپورٹ کے مطابق ہنڈا اٹلس نے درج ذیل ماڈلز اور سالِ تیاری کی حامل گاڑیوں کو واپس طلب کیا ہے:
    ہنڈا سیوک اورئیل (Honda Civic Oriel): سال 2006 سے 2012 کے دوران تیار کردہ ماڈلز۔
    ہنڈا سی آر وی (Honda CR-V): سال 2008 سے 2011 کے ماڈلز۔
    ہنڈا ایکورڈ (Honda Accord): سال 2004 سے 2012 کے درمیان تیار ہونے والی گاڑیاں۔

    کمپنی نے واضح کیا ہے کہ ان تمام متاثرہ گاڑیوں کے ایس آر ایس (SRS) ایئربیگ سسٹم کی تبدیلی کا عمل ملک بھر میں موجود ہانڈا کی مجاز 3S اور 2S ڈیلرشپس پر کیا جائے گا۔
    ایئربیگز کی تبدیلی کا یہ تمام عمل مکمل طور پر مفت ہوگا اور صارفین سے کوئی چارجز وصول نہیں کیے جائیں گے۔
    ہنڈا اٹلس نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاری بیان میں کہا ہے کہ "کسٹمر سیفٹی” ہماری اولین ترجیح ہے۔ وہ تمام صارفین جن کے پاس مذکورہ بالا ماڈلز کی گاڑیاں موجود ہیں، وہ مزید رہنمائی یا اپائنٹمنٹ کے لیے ہانڈا کی ہیلپ لائن یا قریبی ڈیلرشپ سے رابطہ کریں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔
    اس سے قبل بھی عالمی سطح پر ایئربیگز بنانے والی کمپنی کے انفلیٹرز (Inflators) میں مسائل کی وجہ سے ہانڈا سمیت کئی کمپنیوں نے گاڑیاں واپس بلائی تھیں، اور اب پاکستان میں اس عمل کو دوبارہ تیز کر دیا گیا ہے۔

    Related Posts

    عمرکوٹ: مفرور اور سنگین مقدمات میں مطلوب 5 ملزمان گرفتار

    سعودی کے پاس بچا صرف 5 سے 7 دنوں کا تیل، دنیامیں شدید بحران کا اندیشہ

    ہمالیہ، نیپال میں تباہی کے بعد ہندوستان کو بھی خطرہ!

    مقبول خبریں

    سعودی کے پاس بچا صرف 5 سے 7 دنوں کا تیل، دنیامیں شدید بحران کا اندیشہ

    ہمالیہ، نیپال میں تباہی کے بعد ہندوستان کو بھی خطرہ!

    جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کی صوبائی تنظیم سازی مکمل

    لکڑی کا کام کرتے ترکھان   تیز دہار آرے کی زد میں آگیا

    سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

    بلاگ

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.