Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈارک انرجی: کائنات کے سب سے بڑے 3D نقشے میں پراسرار قوت سے متعلق نئے اشارے

      ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

      پاکستان کی ایک اور نجی ائیرلائن: ”ساؤتھ ایئر“ کا پہلا طیارہ پاکستان لینڈ کر گیا، جون سے اڑان بھرے گا

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     سکھر شہر کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سکھر (رپورٹ/عبد الرحمان راجپوت)  شدید گرمی کے موسم میں سکھر شہر کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ نیوپنڈ، گھنٹہ گھر، غریب آباد، واریتڑ، ٹکر محلہ، سوکھا تالاب،  نیوگوٹھ سمیت متعدد علاقوں کے مکین سخت پریشانی کا شکار ہیں۔ شہریوں کے مطابق ایک گھنٹہ بجلی فراہم کی جاتی ہے جبکہ  گھنٹوں بجلی بند رکھی جاتی ہے، جس کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔عوام کا کہنا ہے کہ شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی بار بار بندش سے بچے، بزرگ، خواتین اور بیمار افراد شدید اذیت کا شکار ہیں۔ کاروباری سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں جبکہ گھروں میں پانی کی قلت بھی  پیدا ہو رہی ہے۔ شہریوں نے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں خورشید میرانی کے دور میں اس قدر بدترین صورتحال نہیں تھی اور لوڈشیڈنگ نسبتا کم ہوتی تھی۔سکھر کی عوام نے سابق وفاقی وزیر اسلام الدین شیخ، ان کے صاحبزادوں نعمان شیخ، ارسلان شیخ اور خصوصا اصنان شیخ سے امیدیں وابستہ کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ وہ اس سنگین مسئلے کا فوری نوٹس لیں اور متعلقہ اداروں سے رابطہ کر کے شہر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کروائیں۔

    Related Posts

     ٹرالرکی ٹکر،موٹر سائیکل سوارجاں بحق

    ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآبادکی زیرِ صدارت پری مون سون فلڈ 2026 کے حوالے سے اہم اجلاس، متعلقہ اداروں کو پیشگی حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایات

    باسی کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی حالت غیر

    مقبول خبریں

    عید الاضحیٰ پر شہریوں کی موجیں: چاند رات تک اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کی بڑی تجویز، حتمی فیصلہ مریم نواز کریں گی

    بجٹ 2026-27،آئی ایم ایف کی فرمائش پر 230 ارب کے مزید ٹیکس لگانے کی تیاریاں

    ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

    سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، چاندی مستحکم

    وسط مدتی انتخابات : مہنگائی اور ایران جنگ نے ٹرمپ کی مقبولیت کو بڑا جھٹکا دے دیا، سروے

    بلاگ

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.