Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

      سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

      8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

      سستا ایندھن، جدید ٹیکنالوجی: چیری ماسٹر کا پاکستان میں 13 نئے ماڈلز اور الیکٹرک گاڑی ‘کیو کیو’ لانے کا اعلان

      روبوٹ بنا مسافر طیارے کی ایک گھنٹہ تاخیر کا باعث

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور پولیس ملکی سالمیت کیلئے افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، بلال صدیق کمیانہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور( ملک ظہیر کی رپورٹ) معرکہ حق کی تقریبات کے سلسلے میں لاہور بھر میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا جبکہ سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے آپریشن “بنیان المرصوص” کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم اور افواجِ پاکستان کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سی سی پی او لاہور کا کہنا تھا کہ وطن عزیز کے دفاع کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جبکہ غازیوں کی جرات، بہادری اور شجاعت پوری قوم کیلئے باعثِ فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی بقا، سلامتی اور استحکام کیلئے لاہور پولیس افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ بلال صدیق کمیانہ نے معرکہ حق کی تقریبات، ریلیوں اور عوامی اجتماعات کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ فیلڈ فورس ہر وقت متحرک رہے جبکہ ڈولفن اسکواڈ، پی آر یو اور ایلیٹ فورس شہر بھر میں گشت مزید مؤثر بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ تقریبات اور ریلیوں کی نگرانی سیف سٹیز اتھارٹی کے جدید کیمروں کے ذریعے کی جائے گی تاکہ کسی بھی مشکوک سرگرمی پر فوری ردعمل دیا جا سکے۔ سی سی پی او لاہور نے فیلڈ افسران کو ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کے ساتھ قریبی رابطہ رکھنے کی بھی ہدایت کی۔

    Related Posts

    میاں چنوں نادرا دفتر کے قریب بس حادثہ، موٹر سائیکل سوارزحمی

    معرکہ حق ، بلوچستان بھر میں ریلیاں، پاکستان اور فوج کے حق میں نعرے

    آپریشن بنیان المرصوص کا سال مکمل ہونے پر مسلم لیگ کی ایم این اے ڈاکٹر شائستہ جدون کے زیر اہتمام تقریب اور فن گالا

    مقبول خبریں

    آئی ایم ایف کی جانب سے 1.32 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور

    ارجنٹائن میں ‘ہنٹا وائرس’ کا ہولناک وار: کیسز میں 100 فیصد اضافہ، بحری جہاز سے اترنے والے29 مسافر کہاں گئے؟

    ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

    ایران کا جواب آج متوقع ، ڈیل نہ ہوئی تو ”پراجیکٹ فریڈم پلس“ شروع ہوگا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    2 ماہ میں 60 فیصد سے ز ائد مہنگا ،پٹرول کی قیمت 415 روپے لٹر مقرر

    بلاگ

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    ون کانسٹیٹیوشن ایونیو—قانونی فیصلہ یا سیکیورٹی اسٹریٹیجی؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.