Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اکوڑہ خٹک میں شیخ ادریس شہید کے مظلومانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نوشہرہ(انورزیب خان سے)

    جمعیت علما اسلام کی اپیل پر ملک بھر میں نماز جمعہ کے بعدشیخ ادریس شہید کے مظلومانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرے۔اس سلسلے میں اکوڑہ خٹک میں ایک بڑے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا ۔مظاہرے سے مولانا عبد الحق ثانی نے خطاب کرتے ہوئے حکومت سے فوری شیخ شہید سمیت تمام مظلوم شہدا کے قاتلوں کو گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔مظاہرے سے مولانا سید محمد یوسف شاہ، مولانا عرفان الحق حقانی، مولانا خزیمہ سمیع، مولانا اسامہ سمیع، مولانا تاج قادر، ملک بلال سمیت دیگر نے خطاب کیا۔

    Related Posts

    کرشی بھون کی قدیمی مسجد کو ہٹانے کی تجویز: جماعت اسلامی ہند کی شدید مخالفت، حکومت سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ

    سانگھڑ: گلی کے تنازع پر بروہی برادری کے دو گروپوں میں خونی تصادم، 12 افراد زخمی

    ٹیکسلا ایان پبلک سکول لب میل کی افتتاحی تقریب

    مقبول خبریں

    بنگلادیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان بگ بیش لیگ میں میلبورن رینیگیڈز کا حصہ بن گئے

    کرشی بھون کی قدیمی مسجد کو ہٹانے کی تجویز: جماعت اسلامی ہند کی شدید مخالفت، حکومت سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ

    پیاز کا رس: بالوں کی صحت اور تیزی سے نشوونما کے لیے ایک قدرتی اور آزمودہ نسخہ

    سانگھڑ: گلی کے تنازع پر بروہی برادری کے دو گروپوں میں خونی تصادم، 12 افراد زخمی

    راجپوت اتحاد پاکستان: سکھر سے نعیم اختر راجپوت صدر اور عبد الرحمان راجپوت جنرل سیکرٹری منتخب

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.