Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سکول کے سامنے کوڑے کرکٹ کے ڈھیر،آمدورفت میں پریشانی، بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ سے اپنے سپیشل رپورٹر چوہدری محمد پرویز گجر کی رپورٹ کے مطابق ڈسکہ کے نواحی گاں گلوٹیاں کلاں میں واقع گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کے سامنے کوڑے کرکٹ کے ڈھیر لگ گئے ہیں، جبکہ نالہ بھی شاپروں اور گندگی سے بھر چکا ہے۔علاقہ مکینوں کے مطابق سکول کے مرکزی راستے پر کوڑا جمع ہونے کے باعث آمدورفت شدید متاثر ہو چکی ہے اور بچیوں کو سکول آنے جانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ مزید برآں تعفن اور گندگی کے باعث بچوں میں ہیپاٹائٹس بی و سی اور سانس کی بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔مقامی افراد نے شکایت کی ہے کہ "ستھرا پنجاب” مہم کے تحت صفائی کی ذمہ دار ٹیم کی جانب سے اس علاقے میں کوئی مثر کارروائی نہیں کی جا رہی، جس کے باعث صورتحال دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے۔سکول کی طالبات اور اہل علاقہ نے اسسٹنٹ کمشنر، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ، وزیر بلدیات میاں ذیشان رفیق، افضل منشا، سید داد شاہ بخاری (پولیٹیکل سیکرٹری) اور وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے اپیل کی ہے کہ فوری نوٹس لیتے ہوئے سکول کے سامنے سے کوڑا کرکٹ ہٹایا جائے اور صفائی کے مستقل انتظامات کیے جائیں تاکہ بچوں کو محفوظ اور صاف ماحول میسر آ سکے۔

    Related Posts

    ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری

    ایس ڈی پی او سرکل کوہستان کا چوکی شاٹ کس کا دورہ

    افغان میڈیکل طلبا کیس: ”کل تک فیورٹ چائلڈ تھے، اب پالیسی بدل گئی؟ آپ انہیں سزائے موت ہی دے دیں“ لاہور ہائیکورٹ

    مقبول خبریں

    افغان میڈیکل طلبا کیس: ”کل تک فیورٹ چائلڈ تھے، اب پالیسی بدل گئی؟ آپ انہیں سزائے موت ہی دے دیں“ لاہور ہائیکورٹ

    غزہ:اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس کے خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر محمد یزوری سمیت 4 شہید

    قصائی جنگلی سور کا قیمہ بکرے کے نام پر فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

     تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم، خواتین سمیت 6 افراد شدید زخمی

    روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار   مرمت کا مطالبہ  

    بلاگ

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.