Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان ریلویز کی حدود میں ویڈیو زبنانے، فوٹوگرافی پر پابندی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :پاکستان ریلوے نے صحافیوں، وی لاگرز ، ریلوے ملازمین اور سوشل میڈیا انفلونئسرز پر پاکستان ریلویز کی حدود میں بغیر اجازت ویڈیوز بنانے اور فوٹوگرافی پر پابندی عائد کردی، اس پابندی کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی کی وارننگ بھی جاری کردی گئی۔

    پاکستان ریلویز کی طرف سے ایک اہم اعلان pic.twitter.com/YFfIiHrT4w

    — Pakistan Railways (@PakrailPK) April 25, 2026


    رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے حکام کی جانب سے اس کی حدود میں سرگرمیوں کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک نیا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت ریلوے حدود میں فلم سازی اور فوٹوگرافی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، اس سلسلے میں جاری کردہ ہدایات میں کہا گیا ہے کہ تمام بلاگرز، صحافیوں، وی لاگرز اور کانٹینٹ کریٹرز کے لیے ریلوے حدود میں بغیر اجازت فلم یا تصاویر بنانا ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔
    پاکستان ریلوے کا اپنے ایک نوٹس میں کہنا ہے کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھی پیشگی تحریری اجازت کے بغیر کوئی ویڈیو یا تصویر نہیں بنا سکیں گے، فوٹوگرافی یا ویڈیو گرافی کے لیے پاکستان ریلوے ہیڈکوارٹر سے باقاعدہ اجازت نامہ حاصل کرنا لازمی ہوگا، اس پابندی میں معاونت کرنے والے ریلوے ملازمین کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی، اس کے ساتھ ہی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھی متعلقہ قوانین کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

    Related Posts

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    ایران نے نظرثانی تجاویز ثالث پاکستان کو پہنچادیں،سفارتی رابطے جاری،الجزیرہ

    میران شاہ، گل بہادر خوارجی گروپ سے درپا خیل قبائل کی جھڑپ، فتنہ الخوارج کے 4دہشت گرد جہنم واصل

    مقبول خبریں

    ایران نے نظرثانی تجاویز ثالث پاکستان کو پہنچادیں،سفارتی رابطے جاری،الجزیرہ

    بیواؤں اور یتیموں کی دعائیں رنگ لے آئیں! مریم نواز کا 5 ارب روپے کا ’رحمت کارڈ‘ منصوبہ، ہر مستحق کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

    سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

    اداکارہ کرشمہ کپور کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

    ایران امریکا کشیدگی، تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ جاری

    بلاگ

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.